کبھی کبھی ہم تھوڑی سی خوشی کی خاطِر اپنی زِندگی میں کُچھ ایسے کم ظرف لوگوں کو داخِل کر لیتے ہیں
جو ہمارے احساسات اور جذبات کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دیتا ہے
جانے والا تو اپنی کم ظرفی کا ثبوت دے کر چلا جاتا ہے٬ اُسے کوئی فرق نہیں پڑتا
لیکن ہم ایک زِندہ لاش بَن کر رہ جاتے ہیں°