💢 Six-year-old girl and a woman killed in Israeli attack on tent in Khan Younis
The United States continues to facilitate Israel’s daily killing of Palestinian civilians, through full military and political support as Israel ignores the Trump-brokered ceasefire.
Minattallah Nabil Abu Libdah, 6, was killed Monday in an Israeli attack on a tent in Khan Younis in southern Gaza. She had reportedly been recovering from a broken arm at the time of her death. Footage shows her father crying uncontrollably at the hospital next to her lifeless body.
A second person, 31-year-old woman Hanan Mahmoud, was also killed in the Israeli attack, according to reporting by Mosab Abu Toha.
“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے انڈرگراؤنڈ ہونے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہر موقع پر میری ہدایات کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام۔۔۔ (9 ستمبر، 2025)
3/3
یاد دہانی 🚨
مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے
#StopCrueltyAgainstKhan
عمران خان پریشان تھے کہ انہیں نظر نہیں آ رہا ایک آنکھ سے،
ہم کیا کریں؟ ہم بے بس ہیں،
ہم بے بس نہیں ہیں ہم لڑیں گے اپنے بھائی کے لیے، علیمہ خان
اور صرف بہنیں ہی باقی رہ گئیں ہیں جنہیں اپنے بھائی کی فکر ہے،
لیڈرشپ نے تو عمران خان کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان میرا گھر ہے ، میں کیوں اس کو چھوڑ کے جاؤں ؟
اور پھر خان نے جیل جانا گوارا کیا لیکن ملک نہیں چھوڑا۔۔ 9 مئی کا بیانیہ بھی فلاپ ہوگیا
#May9th_FalseFlag@TeamiPians
ایک بات تو ماننے والی ہے کہ انصافینز پر لاکھ ظلم ہوئے لیکن ۹ مئی کے عسکری بیانیے کو جو ہرایا ہے، وہ کمال ہے۔
#مئی9_یوم_جبر تھا اور اب سب مانتے ہیں۔ تمام ادارے، تمام نیوز چینلز، تمام عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس، جھوٹے جناح ہاؤس کے ٹورز، ٹاؤٹ سیلیبریٹی کے بیانات، عاصم منیر کی تقریریں، کچھ بھی کام نا آیا۔ آخر میں پوری قوم نے ۹ مئی کا جھوٹا عسکری بیانیہ رد کیا اور ۸ فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا عمران خان کے حق میں، تاریخی فیصلہ تھا، آج تک اس کی گونج ان کو سنائی دیتی ہوگی۔اگر عاصم منیر اور ان کی ٹیم سچی ہوتی تو کبھی CCTV Footage نہیں چھپاتی!
#May9th_FalseFlag
Imran Khan’s lawyers struggled for over a year to get hearing dates on sentence suspension pleas in the Al-Qadir Trust case, yet no one listened.
now that the forum shifted to the FCC from SC, Sarfraz Dogar has fixed the case for May 20 in open court at the very first hearing.