@BalochistanPost اس سے پوچھو اس نے بلوچستان کے لیے کیا کیا ہے جنرل تو قابض ان کو بلوچستان کے دکھ درد سے کیا مطلب یہ تو بلوچ ہے اس نے کیا زام مارا بلوچستان کے لیے
@SHABAZGIL کہتے ہیں قوم یکجا ہوجائے گا جو بھی ظلم کرےگا قوم اس کے خلاف یکجا ہوگا پھر چاہے وہ دشمن ہو یا اپنا ابھی اپنا ظلم کررہا ہے تو ابھی اپنے کے خلاف یکجا ہونے کی ضرورت ہے جب دشمن حملہ کرنے آئے گا تو اس کے خلاف بھی قوم یکجا ہوگا
@2Kazmi باہر سے لوگوں کو بھلاکر پاکستان کی عوام کی اکثریت کو دہشت گرد ثابت کرنے عمران خان کو فتنہ ثابت کرنے کے لئے 9 مئی کی ویڈیو بناکر دکھا سکتے ہیں تو بھارت کے خلاف کیوں کچھ نہیں کرتے شریف خاندان کو چھپ لگی ہے خان صاحب کا خاندان بھارت کے خلاف کچھ نہ کہتا تو را کا ایجنٹ کہلاتا
@ARYNEWSOFFICIAL بھارت پاکستان کو مار رہا ہوگا اور واوڈا صاحب بھارت کے کسی کونے میں گھس کے بھیٹے گا اور بھارت کو پتہ نہیں چلےگا اور اس طرح واوڈا صاحب کی جان بچ جائے گی