آپ کو پانی خریدنا ہے، بجلی خریدنی ہے، ٹرانسپورٹ پر پیسے لگانے ہیں، ساتھ میں کھانے پینے، کپڑے لتے، بیماری، پڑھائی لکھائی کا خرچہ نکالنا ہے... بنیادی تنخواہ انہوں نے 41 ہزاررکھی ہے، وزیر خزانہ سے پوچھیں ایک عام گھرکابجٹ کتنے میں بن سکتا ہے
#پیٹرول_سستا_کرو
آپ کو پانی خریدنا ہے، بجلی خریدنی ہے، ٹرانسپورٹ پر پیسے لگانے ہیں، ساتھ میں کھانے پینے، کپڑے لتے، بیماری، پڑھائی لکھائی کا خرچہ نکالنا ہے... بنیادی تنخواہ انہوں نے 41 ہزاررکھی ہے، وزیر خزانہ سے پوچھیں ایک عام گھرکابجٹ کتنے میں بن سکتا ہے
#پیٹرول_سستا_کرو
@Pak_x1 ایک بات ضرور یاد رکھو شریف فیملی صرف ڈنڈے سے ٹھیک ہوتی ہے
ان کے بارے میں جھوٹا عمران خان ہی ٹھیک تھا اس وقت منہ لٹکا کے اپنے حق کے لیے اواز بھی نہیں اٹھا سکتے تھے .
اب اقتدار میں آ کر شیر بن کر غریب قوم کا خون چوس رہے ہیں
سوشل میڈیاں کا روح قصور کیطرف کیجیئے۔
کل بروز ہفتہ 11جولائی قصور میں جلسہ ہوگا
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
ان شاءاللہ
#قصور_مولانا_آ_رہا_ہے
احباب ٹویٹر پر حاضری لگائے
#⚡🔥🔥💙⚡
مڈل کلاس کا جنازہ ہے 👌😭
زرا دھوم سے نکلے
@awaislaghari3@PakPMO
6 ماہ میں 1 یونٹ بھی زیادہ ہوا تو
پروٹیکٹڈ ختم
بل کی تصحیح بھی نہیں ہوگی
یعنی پنجاب کی عوام کو رگڑ کر رکھ دو
پنکھا ایک گھنٹہ زیادہ چلا تو سزا
ریٹ 13 سے 29 روپے
فکسڈ چارج 300 روپے
یہ ریلیف نہیں ہے
یہ مڈل کلاس کے خلاف اعلانِ جنگ ہے
بچے گرمی میں پسینے میں سوئیں
بل 40 ہزار آئے
اس سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا
صنعت کو 4 روپے فی یونٹ سستا
اور12 کروڑ عوام پر سارا بوجھ
کیا پنجاب کی عوام کو گدھا سمجھ رکھا ہے تم لوگوں نے
شرم کرو حیاء کرو
#بجلی_بل
#مہنگائی
#مڈل_کلاس_تباہ
#NEPRA
مڈل کلاس کا جنازہ ہے 👌😭
زرا دھوم سے نکلے
@awaislaghari3@PakPMO
6 ماہ میں 1 یونٹ بھی زیادہ ہوا تو
پروٹیکٹڈ ختم
بل کی تصحیح بھی نہیں ہوگی
یعنی پنجاب کی عوام کو رگڑ کر رکھ دو
پنکھا ایک گھنٹہ زیادہ چلا تو سزا
ریٹ 13 سے 29 روپے
فکسڈ چارج 300 روپے
یہ ریلیف نہیں ہے
یہ مڈل کلاس کے خلاف اعلانِ جنگ ہے
بچے گرمی میں پسینے میں سوئیں
بل 40 ہزار آئے
اس سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا
صنعت کو 4 روپے فی یونٹ سستا
اور12 کروڑ عوام پر سارا بوجھ
کیا پنجاب کی عوام کو گدھا سمجھ رکھا ہے تم لوگوں نے
شرم کرو حیاء کرو
#بجلی_بل
#مہنگائی
#مڈل_کلاس_تباہ
#NEPRA
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا۔
مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹوکرنسی مال نہیں ہے، بلکہ کھاتہ میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی کا مزید کہنا ہے کہ چاہے وہ یو ایس ڈی ٹی میں ہو یا کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو اس لیے کرپٹوکرنسی سے خریدنا جائز نہیں ہے۔
مفتی تقی عثمانی کے بیٹے حسن عثمانی نے تصدیق کی ہے کہ کرپٹوکرنسی سے متعلق سامنے آنے والا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کا ہی ہے۔
یہ خبر اگر درست ہے تو انتہائی تشویشناک ہے۔صرف 1 یونٹ زیادہ استعمال کرنے پر صارف کو ہمیشہ کےلیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سےنکال دینا کہاں کا انصاف ہے؟
200یونٹس کا بل3600اور201 یونٹس کا10,200یہ فرق ناقابلِ قبول ہے۔عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے ریلیف دینا وقت کی ضرورت ہے
حکومت کی طرف سے کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار پر جے یو آئی پنجاب کا ردعمل
جے یو آئی ہر صورت کانفرنس کرے گی حکومت کے انکار کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ حافظ نصیر احمد احرار
صوبائی حکومت، مقامی سیاستدان اور انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ حافظ نصیر احمد احرار
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
انتظامیہ اور پولیس کا رویہ بدتمیزی پر مبنی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
انتظامیہ کے رویے سے جے یو آئی کارکنان میں اضطراب و اشتعال بڑھ رہا ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
انتظامیہ کے رویے سے کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوا تو ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ہم ہر صورت جلسہ کریں گے کوئی مائی کا لال ہمیں عوام سے دور نہیں کرسکتا۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
جاری کردہ
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب
وزیر داخلہ محسن نقوی کس وزارت کا پورٹ فولیو رکھیں گے؟
ان کے وزیر داخلہ ہونے کے عرصہ میں 'داخلہ' مسائل گھمبیر ہو گئے،
لیکن وہ وزیر خارجہ کا کام کر رہے ہیں،
بلوچستان، کشمیر کے علاوہ داخلی مسائل گہرے ہو رہے ہیں،
اگر اسٹیبلشمنٹ نے انہیں وزیر اعظم بنانا ہے تو بنا دے
وہ کوئی کام تو +