ہماری آواز ہمارا حق
JST امیدواروں کے لیے 50% پاسنگ مارکس مقرر کیے جائیں تاکہ ہر امیدوار کو مساوی اور منصفانہ موقع مل سکے۔
50% Passing Marks = Fair Opportunity
#JST#Merit#Justice#SindhEducation@sardarshah1
🙏 Respected Sardar Shah, we respectfully request you to approve 50% as the qualifying marks for JST . 🌟 A fair opportunity will strengthen the future of science education in Sindh.
#Reducejstpassingmarks#SyedSardarAliShah#AppointAll50plusJST
کشمیر کی آواز صرف سرحدوں تک محدود نہیں، بلکہ ہر عالمی فورم تک پہنچنی چاہیے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیرِ خارجہ ہر اہم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کا مقدمہ پوری قوت سے اٹھایا۔ OIC میں کشمیر کے مبصر کے درجہ دلانے سے لے کر عالمی سطح پر کشمیریوں کی آواز بلند کرنے تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اصولی اور جرات مندانہ مؤقف اپنایا۔
کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے، اور پاکستان پیپلز پارٹی اس جدوجہد میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
@BBhuttoZardari
#DadyalMeinTeerChaleyGa
محترم سید سردار علی شاہ صاحب
وزیر تعلیم سندھ
جناب! آپ تعلیم کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں
ہماری گزارش ہے کہ JST کی پاسنگ مارکس 55 سے کم کر کے 40 کی جائیں
اور تمام 40+ والے امیدواروں کو بھرتی کیا جائے
جیسے 17 گریڈ ہیڈماسٹر 33 پر بھرتی ہو رہے ہیں
ویسے ہی JST کو بھی موقع دیا جائے