📚 سر شاهنواز ڀٽو لائبريري ۾ سيٽن جي کوٽ ۽ نوجوان علم جي تلاش ۾ بيٺل
لاڙڪاڻي جهڙي وڏي شهر ۾ وڌيڪ مطالعي هالز ۽ جديد لائبريريون وقت جي اهم ضرورت آهن. نوجوانن کي علم حاصل ڪرڻ لاءِ بهتر ماحول فراهم ڪيو وڃي.
#SaveEducation#Larkana#Library#StudentsVoice#Sindh
یہ لاڑکانہ کی سرشاہنوازبھٹولائبریری ہے،جہاں نوجوان علم کی پیاس بجھانےکےلیےہال میں کرسی یا اسٹول حاصل کرنےکی امید میں کھڑےہیں۔شہیدوں کےشہرمیں کیا لائبریری کےلیےدو چار مزیدہال نہیں بن سکتے،تاکہ نوجوان سکون سےبیٹھ کرپڑھ سکیں؟جب ترجیحات ہی مختلف ہوں تواس طرف کسی کی توجہ کیوں جائےگی؟
یہ لاڑکانہ کی سرشاہنوازبھٹولائبریری ہے،جہاں نوجوان علم کی پیاس بجھانےکےلیےہال میں کرسی یا اسٹول حاصل کرنےکی امید میں کھڑےہیں۔شہیدوں کےشہرمیں کیا لائبریری کےلیےدو چار مزیدہال نہیں بن سکتے،تاکہ نوجوان سکون سےبیٹھ کرپڑھ سکیں؟جب ترجیحات ہی مختلف ہوں تواس طرف کسی کی توجہ کیوں جائےگی؟
یه اپر کلاس کا کھیل ھے کبھی سندھ کبھی پشتون کبھی بلوچ اور کبھی سراٸکی اور اب کشمیریوں پر ظلم کیا جا رھا ھے اور ان قوموں کا خون چوسا جا رھا ھے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#کشمیریوں_کا_خون_بهانا_بند_کرو
https://t.co/0Aw5NqGh3v
گلگت والو پیپلزپارٹی کی کارکردگی دیکھ لو اور ابھی آپ بھی تیار ہو جائیں
یہ سندھ کا شہر دادو ہے جہاں گٹر کا پانی سڑکوں پر جمع ہے
جو پارٹی برسوں سے حکومت کر رہی ہو اور اس سے نکاسی آب کا مسئلہ بھی حل نہ ہو تو ایسی پارٹی کو ووٹ دینا کوئی دانشمندی نہیں
کرپشن میں سب سے آگے پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں جبکہ سندھ کے عوام بجلی، گیس اور صاف پانی جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ عوام بدحالی میں ہیں اور ایک معصوم بچے کی پانی کے لیے تڑپ اس صورتحال کی واضح عکاسی کرتی ہے۔
ایک ماں بیٹے کے علاج کے لیے اپنی چین بیچنے آئی تھی، دکاندار نے چین بھی واپس کر دی اور پیسے بھی دے دیے۔ انسانیت ابھی زندہ ہے۔ ❤️
ماں کی آنکھوں میں مجبوری تھی، دکاندار کے دل میں انسانیت۔ اور انسانیت جیت گئی۔
وفاق کي عرض آهي ته هن بجيٽ ۾ لاڙڪاڻي لاءِ بجلي جي ٿنڀن ۽ ٽرانسميشن نظام جي الڳ بجيٽ رکي وڃي. اتر کان ايندڙ هوائن سان هر ڀيري بجلي جا ٿنڀا ڪري پون ٿا.
ستون ڏينهن ٿي ويو آهي بجلي اڃا تائين بحال نه ٿي سگهي آهي. آخر لاڙڪاڻو هر سال ساڳي تڪليف ڇو سهي
#Larkana#SEPCO#Sindh#Budget
اتنی مہنگائی مشکلات اور تنگ حالات کے باوجود اگر آپ رات کو بھوکے نہیں سوتے، تو یقین رکھیے کہ سب سے بہترین رزق عطا کرنے والی ذات اللّٰہ تعالیٰ کی ہے۔
لہٰذا شکر ادا کیجیے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتیں ہماری گنتی سے کہیں زیادہ ہیں 🤲❤️
گلگت بلتستان GBA-6 ہنزہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نیک نام کریم بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چکے ہیں۔ اگر نتائج میں انجینئرنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان