وفاق کي عرض آهي ته هن بجيٽ ۾ لاڙڪاڻي لاءِ بجلي جي ٿنڀن ۽ ٽرانسميشن نظام جي الڳ بجيٽ رکي وڃي. اتر کان ايندڙ هوائن سان هر ڀيري بجلي جا ٿنڀا ڪري پون ٿا.
ستون ڏينهن ٿي ويو آهي بجلي اڃا تائين بحال نه ٿي سگهي آهي. آخر لاڙڪاڻو هر سال ساڳي تڪليف ڇو سهي
#Larkana#SEPCO#Sindh#Budget
بلاول بھٹو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں جبکہ سندھ کے عوام بجلی، گیس اور صاف پانی جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ عوام بدحالی میں ہیں اور ایک معصوم بچے کی پانی کے لیے تڑپ اس صورتحال کی واضح عکاسی کرتی ہے۔
لڑکانہ میں طوفان کو 6 دن گزر گئے، مگر SEPCO اب تک بجلی کا مسئلہ حل نہیں کر سکی۔
اگر یہی مسئلہ کسی اور صوبے میں ہوتا، تو شاید 1 یا 2 دن میں بحال ہو جاتا۔
عوام گرمی اور پانی کی قلت میں شدید پریشان ہیں۔
افسوس، SEPCO کی نااہلی کا بوجھ صرف عوام اٹھا رہی ہے۔
گلگت بلتستان میں PMLN کی ریلی کے دوران فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
سیاست نفرت نہیں، امن، برداشت اور انسانیت کا نام ہونی
A picture is worth a thousand words. 44°C under the open sun vs 38°C under the shade of trees. Nature already has the solution to extreme heatwaves—we just need to start planting. 🌲💚
#GlobalWarming#Heatwave#GreenSindh
گلگت بلتستان کے انتخابات — عوام کے فیصلے کا وقت ✨
یہ صرف الیکشن نہیں بلکہ مستقبل کا انتخاب ہے۔
ہر ووٹ ترقی اور تبدیلی کی سمت طے کرتا ہے۔
نوجوان اس خطے کی بڑی طاقت ہیں۔
سچائی اور شفافیت ہی اصل قیادت ہے۔
باشعور فیصلہ ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے ✨🇵🇰