جس ریاست کی افواج کو کمزور کرنا ھو اس ریاست کی افواج کے خلاف جھوٹے، بے بنیاد پروپگینڈے شروع کر دو۔ بطور محبِ وطن، بطور وفادارِ ریاست، بطور وفادار افواج، میرا یہ فرض بنتا ھے کہ میں آج ابھی اسی وقت اپنی افواج کے ساتھ کھڑا ھو جاؤں کیونکہ مجھے لیبیا، شام، عراق نھیں بننا۔
#IamISPR
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے ناموں میں سے اللہ کے ہاں پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1090
72 سال بعد پہلی دفعہ پاکستان کی خارجہ پاليسی بدل رہی ہـے
سعودی عرب نےامريکہ کـےکہنے پـر1ارب ڈالرواپس مانگےجـوحکومت نـےواپس کـردئيے
سعوديہ نـےکوئی چندہ نہيں ديـاتھاسـاتھ میـں3.5فيصد انٹرسٹ لـے رہـے تھے
پاکستان کــی تـرجيح اب چيـن ہــے جـو کہ پاکستان کا بہـت اچھا وفادار دوست ہـے
اس ماں کی آنکھوں میں بےبسی دیکھو اور ان جاہلوں کو دیکھو جو کے چہرے منافقوں کی طرح مسکر رہے ہیں یااللہ غریبوں کو اپنے خزانے سے عطا ۔آمین۔
#البدر#انسان_اور_انسانیت
عدالتوں میں پیشگی کے وقت جلوس لے کر جانا ۔وکٹری کے نشانات بنانا یہ صرف پاکستان میں ھے ۔ مغربی ممالک میں کسی جرم میں عدالت میں پیش ہونے پر وہ لوگ شرمندگی کے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں
امریکہ فرانس اور جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک نے پاکستان سے بلٹ پروف شیشے توڑنے والے کراماتی پتھر خریدنے کا آڈر دیا ہے۔اُن کا کہنا ہے آج کے بعد AK-47 میں یہ پتھر تراش کر استعمال کیے جائیں گے۔ اِن ممالک نے جدید ایجاد پر ہماری محبوب قائد مریم صفدر کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا۔
سعودی سفیر دونوں ھاتھ جوڑ کر پورے جسم و جاں کی توجہ کے ساتھ بڑے احترام سے درخواست گزار کی طرح بات کرتا نظر آتا ھے۔ یاد رھے کہ یہ ملاقات کرنے اور کچھ کہنے سعودی سفیر خود آیا ھے۔ مگر جنرل صاحب ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے ھیں۔ ھاتھ میں موبائل بھی پکڑا ھوا ھے یعنی بے نیازی ظاہر ھےz
جن کے پاس رسیدیں ہوتی ہیں وہ پتھروں سے مسلح ہو کر اور جلوس ساتھ لیکر نہیں جاتے ہیں.. وہ اکیلے جاتے ہیں رسیدیں دیکر گھر واپس آ جاتے ہیں
عمران خان صاحب اپنے مقدمے میں خود بھی عدالت نہیں گئے.. انکے وکیل نے بنی گالا اور لندن فلیٹس کی رسیدیں پیش کر دیں.. مقدمہ ختم
نہ جلوس، نہ حملے
جن کے پاس رسیدیں ہوتی ہیں وہ پتھروں سے مسلح ہو کر اور جلوس ساتھ لیکر نہیں جاتے ہیں.. وہ اکیلے جاتے ہیں رسیدیں دیکر گھر واپس آ جاتے ہیں
عمران خان صاحب اپنے مقدمے میں خود بھی عدالت نہیں گئے.. انکے وکیل نے بنی گالا اور لندن فلیٹس کی رسیدیں پیش کر دیں.. مقدمہ ختم
نہ جلوس، نہ حملے
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے ، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ،ڈر کیسا
گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
@MaryamNSharif
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شی میل مہک ملک کی جانب سے بنائی جانے والی ویڑیو وائرل۔۔۔
نااہل انتظامیہ خاموش تماشائی۔۔
کوئی شرم ہںوتی ہںے کوئی حیاء ہںوتی ہںے
@Hadi_G7@Hum_Pk1#PMImranKhan#Hecpak#chsarwarkhan