Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
روشنیوں کے شہر کراچی کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کا وقت اب ختم ہو چکا ہے
جماعت اسلامی آئے گی اور اس شہر ناپرساں کو اس کا حق دلوائے گی ان شااللہ۔
Karachi embraced the pain of the entire Pakistan, yet no one truly considered Karachi as their own.
It's sad but it's a bitter reality
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
کراچی کا پیسہ کراچی پر خرچ کرو۔۔
دھرنا سندھ اسمبلی۔۔!
آج، بروز ہفتہ، 14 فروری، 2026
شام 4 بجے، مقام : مسجد خضراء، صدر، کراچی
اہلیان کراچی سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل ہے،
آپ بھی آ رہے ہیں نا !
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
جینے دو کراچی کو
کراچی کو بااختیار شہری حکومت دو
دھرنا سندھ اسمبلی
آج 14 فروری 2026
بروز ہفتہ - 4 بجے شام
جماعتِ اسلامی کراچی
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
کراچی سے محبت کا تقاضہ ہے کہ اس کے عوام کو صاف و ضرورت کے مطابق پانی، کشادہ مکمل سڑکیں، گٹر کے ڈھکن، امن کے ساتھ روزگار، بچوں کو تحفظ، خواتین کو عزت،نوجوانوں کو ان کی قابلیت کے مطابق روزگار دیا جائے
جو شہر روشنیوں کا تھا اسے اندھیروں، کچرے اور خوف کے حوالے کر دیا گیا۔ نوجوان نسل سوال کر رہی ہے: احتساب کب ہوگا؟
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا