@ahsanrao303@HP_GoP@MaryamNSharif For almost a decade, 447 NMS employees have served Punjab’s hospitals with dedication and sincerity. we request forfair opportunity to continue serving. We respectfully appeal for extension of contracts and protection of our families
@HP_GoP@MaryamNSharif#RestoreNMSPunjab
For almost a decade, 447 NMS employees have served Punjab’s hospitals with dedication and sincerity. we request forfair opportunity to continue serving. We respectfully appeal for extension of contracts and protection of our families
@HP_GoP@MaryamNSharif#RestoreNMSPunjab
For almost 10 years, 447 NMS employees have served Punjab's THQ & DHQ Hospitals with dedication. We respectfully request the Government of Punjab to extend our contracts and protect hundreds of deserving families.
#JusticeForNMSEmployees
شیٹیکا یا کمر درد کیلئے یہ ایکسرسائز آسان ہیں ۔ مجھے خود بھی یہی پرابلم ہے ۔ اور اس میں احتیاط ہی سب سے اہم ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ان کیلئے یہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں
https://t.co/BUFvEqA4j5
ماشاء اللہ ! اللہ جسکو چاہتا ہے ہدایت عطا کرتا ہے دُنیا میں صہونیت کے مظالم دیکھ کر دنیا اسلام کا بغور مطالعہ کر رہی ہے جہاں انسانیت کے اصول ، امن اور روحانی سکون میسر ہے یہی وجہ آج جوق در جوق لوگ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
محترمہ مریم نواز صاحبہ،
وزیراعلیٰ پنجاب،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته۔
@MaryamNSharif
میڈم مسلم لیگ نواز کے سابقہ دور میں میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر پنجاب کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہسپتالوں میں مینجمنٹ سٹاف کی بھرتیاں کی گئیں۔ ان میں خدمت کے جذبے اور دیانتداری کے ساتھ کام کرنے والے بے شمار اہل لوگ شامل ہیں۔
مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آپ کی ہیلتھ سیکرٹری نے ایک دن میں دو سو کے قریب تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ملازمین کو نکال دیا ہے اور ستمبر میں مزید ساڑھے پانچ سو افراد کو برطرف کرنے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے۔
یہی وہ لوگ ہیں جنہیں آپ کی حکو��ت نے میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر منتخب کیا تھا، اور آپ ہی کی ٹیم کے وزیر صحت جناب عمران نذیر صاحب خود ان کی شفاف بھرتی اور خدمات کے گواہ ہیں۔
میڈم سی ایم
، آپ کا نعرہ تھا کہ ہم روزگار دیں گے، اور خاندان کی سر��راہ کا فرض نبھائیں گی مگر آج ان بے گناہ خاندانوں کے چولہے ٹھنڈے ہونے کو ہیں
۔ ہم عاجزانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس فیصلے پر دوبارہ غور کیا جائے تاکہ ہزاروں خاندانوں کی روزی روٹی متاثر نہ ہو اور عدل کے اصول قائم رہیں۔
@Marriyum_A
@Kh_ImranNazir @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @SaniaaAshiq @pmln_org
#CMPunjab #Health #Employment
دعاۓ فجر ۔۔۔!!!
ابابیلوں کی کنکریوں سے ابرہہ کے ھاتھیوں کو تباہ کرنیوالے رب !
موسی ٰ علیہ اسلام کو بچا کر فرعون کو غرقاب کر دینے والے رب !
امریکی استعمار اور صیہونی شیطانوں کو ایرانی سرفروشوں سے شکست فاش دلوا ۔
عصر حاضر کے فراعنہ کا غرور خاک میں ملا ۔
مومینین کو نصرت نصیب فرما ۔
ایران کو آسمانی مدد عطا فرما ۔۔۔
ھمارے سہمے ھوۓ ،مصلحتوں کا شکار ،حکمران طبقات کو فہم ، تدبر ، اتحاد اور قوت ایمانی سے بہرہ ور فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
جب کیلی فورنیا کے گورنر نے آگ سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا تو خاتون نے گورنر کو روک لیا اور کہا میرے سامنے صدر کو کال کرو، گورنر نے اپنا فون ��کھایا کہ میں کوشش کر رہا ہوں
جب نگران وزیراعظم کاکڑ سے لمز کے بچوں نے سوال پوچھے تو طلعت حسین نے اسے بدتمیزی کہا تھ
کیا آپ کی عمر 20 سے 44 سال کے درمیان ہے اور آپ کے پاس کوئی Job یا آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے؟
یہ آپ کے لیے بہترینOnline Jobs ہیں۔
یہاں 11منفرد Websites ہیں جہاں آپ کو ہفتہ وار امریکی ڈالرز میں ادائیگی کی جا سکتی ہے۔
مزید جاننے کے لیے نیچے دیکھیں۔