اگر عورت کے اوپر بات آئے توباوردی مردبندوق اٹھا سکتے ہیں کیسی عجیب منتق دی جارہی ہے؟
عزت صرف طاقتور کےگھر کی عورت کی ہوتی ہے یا ہر عورت کی عزت برابر ہے؟
کیا عام شہریوں کی عورتیں عورتیں نہیں ہیں؟
جب آرمی کے ایک کرنل کا اتنا دماغ خراب ہے، تو سوچیں جرنیلوں کا کیا حال ہوگا؟ امتیاز چانڈیو
#pakistan@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈاکٹر عظمی اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنی پریس کانفرنس میں صرف اس دھوکہ دہی کا واقعہ بیان کیا جو دھوکہ ان کو رات دیا گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ اس بے دردی سے عدالت کی حکم عدولی کریں گے، علیمہ خان
بزرگ رہنما محمود الرشید کے لیے اواز اٹھائے🙏
زرتاج حماد اظہر عمر ایوب شیخ وقاص کی طرح یہ بھی ڈیل کر کے خود ساختہ پوشی کا ڈول رچا سکتا تھا مگر عمران خان کے نظریے پر ڈٹ کے کھڑا ہے
خبریں آ رہی ہےکہ ویڈیومیں دست گریبان ہونےوالے طالبعلم کوسرحدیونیورسٹی ہاسٹل سےگرفتارکرلیاگیا ہے۔ نوجوان نےکالاواسکٹ پہناہوا ہے
ہمیں تو دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔
مظہر برلاس