ہر ادارے کی ریڑھ کی ہڈی اس کے ملازمین ہوتے ہیں۔
If employees are denied their rights, the system collapses. Sindh’s workers deserve justice, not exploitation!
#JusticeForSindhEmployees
مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمن کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے،2019 میں PMLN کو سانس لینے کی بھی اجازت نہیں تھی اسوقت مولانا صاحب انکی آواز بنے اور 5 لاکھ افراد کا مارچ اسلام آباد لے کر پہنچے،PDM بنی کچھ دیر بعد PP نے فیض کے کہنے پر PDM چھوڑ دی،مولانا نے پھر بھی PMLN کو نہیں چھوڑا۔
مولانا کو ڈیزل کہا گیا، جلسوں میں مزاق بنا کر اپنے کارکنوں کیلیے منورنجن کا سامان کیا گیا، لطیفے کہہ کر ٹھٹھہ اڑایا گیا، عمران خان کی کونسی تقریر تھی جس میں مولانا کے خلاف ہذیان نہ بکا گیا ہو لیکن آج جب 8 فروری الیکشن نتائج کے حوالے سے ضروری پڑی تو اسی PTI کا وفد اسد قیصر کی سربراہی میں مولانا کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے اور مولانا کا جگر، کلیجہ دیکھیے کہ ڈیزل ڈیزل کی پکار پہ منہ پھاڑ کے ہنسنے والوں کو بانہیں کھول کر ویلکم کیا جاتا ہے۔ مولانا آپ کی وسعت ظرفی نے تمام علماء کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ عمار خان یاسر
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ۔
(صحیح بخاری،۸۸۳)
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
مولانا فضل الرحمان نے وفد کا استقبال کیا
پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر ، عامر ڈوگر، بیرسٹرسیف، فضل محمد ، عمیر نیزی سمیت دیگر شامل
جےیوآئی کے انجنئیر ضیاء الرحمان،سینیٹر طلحہ محمود، اسلم غوری، مفتی روزی خان، حافظ حمداللہ، صاحبزادہ اسجد محمود شامل
دونوں جماعتوں کے قائدین حالیہ انتخابات پر مشاورت کریں گے
کلیجہ چیر دینے والے الفاظ !
میں نے 27 سال میں سیاست شروع کی، جب میرا ایک بال بھی سفید نہیں تھا، اب 72 سال کا ہوگیا ہوں اور ایک بال بھی کالا نہیں، ہماری وفاداری اور حب الوطنی کا مذاق اڑایا گیا۔
#ایوان_نہیں_میدان