پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی جڑانوالہ آمد
وفد میں نائب صدر سینیٹر شیری رحمان،سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری،فیصل کریم کنڈی،ندیم افضل چن, حسن مرتضی، فیصل میر اور ملائکہ رضا شامل
پیپلز پارٹی کے وفد نے 16اگست سانحہ میں متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی اور چرچوں کا دورہ کیا۔
اج محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل احمد منج سے ملاقات اور آنے والے الیکشن کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ@Jamil Manj
ہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے تہ دل سے مشکور ہیں ان کی کاوشوں کی بدلولت پہلی مرتبہ پاکستانی زائرین کے لیے عراق کا مفت ویزا جاری کیا جا رہا ھے جس کا عراقی ایمبیسی کی جانب سے باقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے
شکریہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
ہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے تہ دل سے مشکور ہیں ان کی کاوشوں کی بدلولت پہلی مرتبہ پاکستانی زائرین کے لیے عراق کا مفت ویزا جاری کیا جا رہا ھے جس کا عراقی ایمبیسی کی جانب سے باقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے
شکریہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت اب تک 14 لاکھ سے زائد خاندانوں کو غربت کے شکنجے سے نکالا جا چکا ہے۔
@BBhuttoZardari
سکھر میں سندھ حکومت کی جانب سے قائم کردہ بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی خواتین کو اعلیٰ معیار کی تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے اور انہیں سماجی و اقتصادی ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے وقف ہے
#SindhForAll
ماحولیاتی تحفظ کیلئے حکومتِ سندھ کا ایک اور قابل ذکر اقدام، 60 ایکڑ پر محیط سبز و شاداب ٹھدو ڈیم اربن فارسٹ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے، نباتاتی خوبصورتی کے فروغ، صاف آب و ہوا کی فراہمی اور شہر کاری کے اثرات سے نمٹنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ #HumSabKaPakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے
جب ہم سمجھیں کے الیکشن میں تاخیر ہونے جارہی ہے تو ہم اپنا لائحہ عمل ضرور بنائیں گے ہم تو چاہتے ہیں پنجاب چاہے ہمارا جتنا بھی شیئرہے مگر الیکشن ضرور ہوں
سید حسن مرتضیٰ
@S_HassanMurtaza
پچھلی حکومت میں پیپلزپارٹی اتحادی رہی ہےپارلیمنٹ میں تمام اتحادی جماعتوں کےساتھ وہ بھی اتنی ہی جواب دہ ہے جتنی کےدوسری جماعتیں ہیں کیئے فیصلوں کےذمہ دار ہیں اورہم بھگتنےکےلیئےتیار ہیں
پنجاب میں ایک جرنلسٹ وزیراعلی ہےوہ ہی کچھ بہتر پرفارم کرلیتے
سیدحسن مرتضی
@S_HassanMurtaza
Horrified to hear about the attack on Churches in Jaranwala, Faisalabad, Violating the sanctity of places of worship is absolutely unacceptable. The administration must ensure the safety of the Christian community and their Churches.
پاکستان پیپلز پارٹی آئینی طورپر الیکشن مقررہ مدت پر چاہتی ہے اور ہم چاہیں گے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں ہم نے 14مئی کے الیکشن کے لیئے بھی اپنے امیدوار فائینل کرلیئے تھے اور الیکشن کے لیئے تیار تھے
وہ اسمبلی ایک مطلق العنان شخص نے توڑی تھی
شہزاد سعید چیمہ
@ShehzadSaeedPPP
کسی سیاسی بندےسےجان چھڑانا یا فاشسٹ سےجان چھڑانے میں فرق ہےغیر سیاسی آدمی صرف کہانیاں سنانےآیا تھا بجائے اس کے کہ عوام کی پوجا کرتا وہ اپنی پوجاکروانے آیاتھا اس نےنوجوانوں کے خواب بیچے ہیں وہ اپنےکھودے گڑھے میں خودگرے ہیں پیپلز پارٹی یاکسی جماعت نے نہیں گرایا
@ShehzadSaeedPPP
الحمداللہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور کبھی بھی جمہوری روایات سے روگردانی نہیں کرتی پیپلزپارٹی پاکستانی عوام کےلیئے بات کرنے والےاحساس کرنےوالوں سےکبھی بھی گفتگو سےانکار نہیں کرتی پاکستان کا آئین اور اٹھارویں ترمیم اس کی گواہ ہے
شہزاد سعید چیمہ
@ShehzadSaeedPPP
لائٹ گئی کو 9 گھنٹے ہونے کو آئے ہیں لیکن لیسکو ٹس سے مس نہیں ہوا اور SDO فون نہیں اٹھاتا نہ لائن میں اٹھاتا ہے اور ایک کارندے نے بھول کر فون اٹھایا ہے تو بدتمیزی کر رہا ہے۔ اگر ہم جیسے لوگوں کے ساتھ یہ سلوک ہے تو سوچیں عوام کا کیا حال کر رہا ہے یہ مافیا
@Lescoofficial
اقلیتوں کے اس دن کے موقع پر، آئیں ہم ملکر اپنے مختلف رنگوں سے سجے گلدستے کا جشن منائیں اور پاکستان میں اتحاد کے نئے عزم کا اظہار کریں۔ ہرایک کی آواز اہمیت رکھتی ہے اور ہر مذہب ہماری قوم کا اثاثہ ہے۔ آئیں ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں ہرفرد ترقی کرے چاہے اس کا عقیدہ جو بھی ہو۔
@BBhuttoZardari Dear Chairman you have made 🇵🇰, its people & all of us proud of your hard work, better perception & for reconnenting our nation to the 🗺. Your unwavering efforts,dedication & committment to the people of 🇵🇰 on diplomatic front esp economic diplomacy are truly commendable.
سندھ اسمبلی کل تحلیل ہوگی،وزیراعلی مراد علی شاہ نے آج ہی وزیراعلی ہاؤس خالی کردیا ہے اور اپنا سامان بھی اپنے ذاتی گھر منتقل کردیا ہے۔پیپلزپارٹی ملک کی واحد سیاسی جمہوری جماعت ہے جو جمہوری اصولوں پر عمل اور مکمل پاسداری پر یقین رکھتی ہے
@MuradAliShahPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی کے سیلاب متاثرین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں، سندھ پیپلز فار فلڈ ایفیکٹز کے تحت ضلع گھوٹکی میں 82 ہزار سے زائد گھروں کی ازسرنو تعمیر ہوری ہے۔
@BBhuttoZardari#SindhPeoplesHousing#ApniZameenApnaMakaan