وزیراعلیٰ مریم کا محفوظ پنجاب
پنجاب میں اب ڈرونز پکڑیں گے مجرم۔۔۔
تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں👇🏻
https://t.co/A7uoA9Lohb
@mofarooka متاثرہ شہری منظور احسان کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 2167/25 مورخہ 21-10-2025 کو چاند عرف سکندر اور دو نامعلوم ملزمان کے خلاف فوری طور پر درج کیا گیا۔
تحقیقات کے مطابق واقعہ کی وجہ عناد یہ تھی کہ مدعی منظور احسان نے اپنی دکان (کاسمیٹکس) پر آنے والی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی۔
انٹرنیشنل چلڈرن ڈے کے موقع پر پولیس تحفظ منزل فوسٹرہوم کےبچوں کا اصطبل ماؤنٹڈ پولیس سنٹر کا دورہ
بچوں کو پولیس پروٹوکول میں پولیس تحفظ منزل فوسٹر ہوم پنجاب سوسائٹی سے اصطبل ماؤنٹڈ پولیس سنٹر ہربنس پورہ لایا گیا، ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے اصطبل ماؤنٹڈ پولیس سنٹر آمد پر بچوں کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ بچوں کو ماؤنٹڈ پولیس سنٹر میں گھڑ سواری بھی کروائی گئی۔
ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے پولیس تحفظ منزل فوسٹرم ہوم کے انچارجز اور کئیر ٹیئکرز کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کیں، بچوں کے دورے کا مقصد انٹرنیشنل چلڈرن ڈے کو بچوں کیلئے یادگار بنانا تھا۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ
#PunjabPolice
1/2
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران کی ہدایت پر
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی روزانہ کی بنیاد پردفتر میں کھلی کچہری
ایس پی صدر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے
کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،
⭕ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا چوک یتیم خانہ، ملتان روڈ، اطراف کا دورہ
✅ خادم حسین رضوی عرس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
✅ڈی آئی جی آپریشنز نے متلعقہ افسران، جوانوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی،
✅ عرس میں داخلے پوائنٹ پر شرکاء کی چیکنگ کے عمل کا بھی معائنہ کیا
پولیس موبائل خدمت مرکز آپ کی دہلیز پر حاضر!
آج صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک تھانہ سبزرہ زار کے گرد و نواح علاقہ میں جبکہ رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک تھانہ سبزہ زار کے علاقہ مرغزار کالونی میں موجود رہے گا۔
سبزہ زار کے گردونواح کے شہری ڈرائیونگ لائسنس، کریکٹر
الحمد اللہ!
بچے کے والدین کو ڈھونڈنے میں لاہور پولیس کی کاوشیں رنگ لے آئیں ،
شفیق آباد پولیس کو دوران پٹرولنگ لاوارث ملنے والا 8 سالہ محمد انس اپنے والدین سے مل گیا،
بچے کے ملنے پر والدین لاہور پولیس کے مشکور ودعاگو،
#Lostandfound#Lahore#Lostandfoundlahore#reunited
⭕حکومت پنجاب کمیونٹی پالیسنگ پروگرام : مختلف ممالک سے آئے سِکھ یاتریوں کے وفد کا ماڈل پولیس اسٹیشن گلبرگ، آبشارخدمت مرکزشادمان اور سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ
⭕وفد کو شہریوں کے دی جانے والی سہولیات کے متعلق آگاہ کیا گیا،
✅سکھ یاتریوں کے وفدنے وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب
▪️لاہور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منصوبہ بندی اثر دکھانے لگی,
▪️شہر میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام ,
▪️شاہدرہ پولیس نے کروڑوں مالیت کی 330 کلو منشیات پکڑلی،
▪️بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کیسے گرفتار ہوا▪️جانیئے
#DrugSmuggling#Drug#DrugAddiction#DrugTrafficking#Lahore
لاہور پولیس اقلیتوں کے تحفظ کیلئے پرعزم
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران دیگر افسران سمیت اتوارکے روز بھی فیلڈ میں متحرک
محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
چرچز انتظامیہ کا لاہور پولیس کی کارکردگی پر اظہار اطمینان،
لاہورپولیس شہریوں کی حفاظت کیلئےدن رات الرٹ ہے
⭕سموگ لاک ڈاؤن پر عمل درآامد کے لاہور پولیس متحرک
⭕ڈی آئی جی آپریشنز کے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مختلف علاقوں کے سرپرائزدورے,
✅ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی لاک ڈاؤن عمل درآامد کی تسلی بخش صورت حال پرٹیموں کوشاباش
⭕تمام افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں، سستی ہرگز برداشت نہیں،
The city’s crime rate continues to decline, making our neighborhoods safer and our communities stronger. Thanks to dedicated law enforcement, meritocracy in police, community vigilance, and improved safety measures, @GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@digopslahore
🔸سٹی ڈویژن سے ٹرانسفر ہونے والے اے ایس پی شاہدرہ سید احسان شاہ اور اے ایس پی نولکھا شازیہ اسحاق کے اعزاز میں الوداعی تقریب,
🔸شاہدرہ اور نولکھا سرکل کی پوسٹنگ کے دوران دونوں افسران کی خدمات قابل ستائش رہیں،
افسران آئندہ بھی اپنی قابلیت اور تجربے سے محکمہ پولیس کو مستفید کریں گے
ڈی آئی جی آپریشنز لاہورمحمد فیصل کامران شہریوں کے سماجی، اجتماعی ومعاشرتی مسائل کےحل کیلئے کوشاں،
ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں روزانہ کی بنیاد پرکھلی کچہری کاسلسلہ جاری
ڈی آئی جی آپریشنز نےشہریوں کے مسائل سنےاور حل کے لیےاحکامات جاری کیے،
#Islamabad#Punjabis#Lahore@OfficialDPRPP
بھاٹی گیٹ شہری کو برہنہ کر کےتشددکرنےکامعاملہ
ڈی آئی جی آپریشنز لاہورمحمد فیصل کامران کاواقعہ پر نوٹس،
بھاٹی گیٹ پولیس نےبروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم دلدار اقدام قتل،ڈکیتی چوری غیرقانونی اسلحہ جیسی متعدد وارداتوں میں ریکارڈیافتہ ہے،
#Iran#Islamabad#Lahore
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران کی طرف سے شہریوں کی دادرسی کا سلسلہ جاری
مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد کی کھلی کچہری میں شرکت
محمد فیصل کامران نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے،
ڈی آئی جی آپریشنز نے درخواست گزاروں کی پریشانیوں کے حل کیلئے احکامات جاری کیے