" ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مُسکراتے ہیں ، کِسی کو اِس بات کا اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ؛ ہم اندر سے کِس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں! ۔ ".
صدر زرداری صاحب کی طبیعت ناساز،ایئر ایمبولینس کے ذریعے یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ
اللہ پاک اصف زرداری صاحب محترمہ بے نظیر بھٹو کے شوہر کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔