#GlobalUnityAgainstCovid19
On the appeal of Prime Minister Imran Khan, we have to take precautionary measures to prevent the spread of the virus, God willing, God will protect us...
@TeamPak_Alpha
جنہیں علم بھی نہیں تھا عمران خان نے انہیں بھی بتا دیا کہ ہم چور ہیں۔.........😘😘👇👇
یہ بندا پنجاب کا خادم اعلیٰ رہ چکا ہے اور ذرا اس کا کے کے کے سنیں بندا لا جتی لے
کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط تھے
اس کی ذہانت کے لئے تالیاں
ہسنا منع ہے
پٹواری اس پوسٹ سے دور رہیں
قائد کے مزار کی بے حرمتی کرنے والے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر فورا ایکشن لینے والے بلاول صاحب کو بحریہ ٹاؤن کے خلاف نوٹس لیے ایک دن پورا گزر گیا۔ کچھ ہوا؟؟؟
Prophet Muhammad
(ﷺ)
said:
“Pay the worker his dues before his sweat has dried up”.
رسول اکرم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا:
”مزدور کو مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو“
#LabourDay
یکم مئی کےروز آج ہم بیرونِ ملک کام کرنے والوں سمیت صنعت، ذراعت اورغیر رسمی معیشت سےجڑےاپنےمحنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔میری حکومت انہیں درپیش چیلنجز(خصوصاًوباء سےپیداشدہ) سےبخوبی آگاہ ہےاورہم انکےلئےمحفوظ و مامون ترحالاتِ کار اورسماجی تحفظ یقینی بنانےکیلئےپوری طرح پرعزم ہیں
Prime Minister @ImranKhanPTI 's visit to Gilgit Baltistan today:
The tourism potential of Gilgit Baltistan will be fully utilized to boost the local economy.
#GBRisingWithPMIK
وزیراعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان کے لئے ۳۷۰ ارب کے پیکج کا اعلان کر دیا جسمیں صحت ، تعلیم ، سیاحت ، مواصلات وغیرہ کے منصوبے شامل ۔ گلگت بلتستان کے لوگ ہمیشہ سے بہترین کے مستحق تھے لیکن کسی نے توجہ نہیں دی ، انشاءاللہ اب ہوگا ترقی و خوشحالی کے دور کا آغاز