27 years of storms, battles, and silent tears. Life has tested me in every way, but I still pray—may Allah bring peace to every restless heart, including mine. 🤲🖤
"انڈیا نے پاکستان کے settled علاقوں میں حملہ کیا ہے، جب تک پاکستان انڈیا کے settled علاقوں میں حملہ نہیں کرتا،جواب جواب نہیں مانا جائے گا"۔ صاحبزادہ حامد رضا
https://t.co/pQ7jeyldEU
The Pakistani establishment is responssible for the current triple crises of security, politics, and economic well-being facing the country. What is to be done? @ImranKhanPTI must be freed. There must be negotiations and agreement on a roadmap for the country by PTI, the establishment and key players in the current government with a timeline for a free and fair elections. #Pakistan needs fundamental reforms. #USA @realDonaldTrump@DOGE
https://t.co/5mLY76DA6c
جب پی ٹی آئی والے ڈی چوک پہنچے تو سامنے کھڑی فورسسز سلام و علیکم وعلیکم سلام کر کے پیچھے چلیں گئیں ۔بعد میں وہاں کوئی اور فورس آئی ہے اور اس نے آ کر فائرنگ کی،سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور میرے سامنے چلائی گئیں اور میرے سامنے لوگ زخمی ہوئے
(حامد میر )
اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔