@soulat_pasha ايک اچھا کمانڈر ایسے کیسے کر سکتا ہے؟ بس یہ برصغیر کی خاص مسلم نوع نے ہندستان میں چلتی مذہبی فرقہ واریت کی سیاست کا چورن بیچتے اسپین کے عشق میں یہ کہانیاں گھڑ ڈالی تھیں. جو نظریہ پاکستان کے لیے ضروری جھوٹ تھے..
@iqrarulhassan جو بندہ اپنا کیریئر ہی مینڈیائی بلیک میلنگ سے شروع کرے اور روڈ راستوں پر لوگوں کو طماچے مارتا پھرے اس بھتہ خور کو لوگ وہی واپس دیں گے جو اس نے دیا ہے