فیصل آباد سے سابق ایم این اے الیاس جٹ کی بھانجی سدرہ سعید بندیشہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات کی، انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مظفرگڑھ پی پی 270 سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ ہولڈر اور پی ٹی آئی جنوبی پنجاب شعبہ خواتین کی سابق ایڈیشنل جنرل سیکریٹری مہناز سعید پی پی پی میں شامل، اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے پی پی پی رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وادی کے عوام کے بجلی کی قیمتوں سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
لاہور: آزاد کشمیر 2700 میگاواٹ بجلی پانی سے پیدا کررہا ہے، وادی کے عوام کا حق ہے کہ انہیں سستی بجلی مہیا کی جائے، پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے رہنماؤں کی بریفنگ
لاہور: آزاد کشمیر کے عوام کی ضرورت 370 میگاواٹ بجلی ہے، مہنگی بجلی پر وادی کے عوام سراپا احتجاج ہیں، پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے رہنماؤں کی بریفنگ
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا بجلی کی قیمتوں سے متعلق تحفظات پر تشویش کا اظہار
لاہور: آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے بجلی کی قیمتوں سے متعلق تحفظات کا فی الفور ازالہ ہونا چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: سستی بجلی آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا حق ہے جو انہیں ملنا چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے آزاد جموں و کشمیر میں پانی سے مزید بجلی پیدا کرنے کے چار ہزار میگاواٹ کے منصوبوں کو فوری شروع کیا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حکومت کے اندر رہ کر عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
لاہور: آزاد کشمیر تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے، حق خودارادیت کے حصول تک پی پی پی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر یاسین ملک اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے ملاقات کی
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں چوہدری ریاض، یعقوب خان، لطیف اکبر، میاں وحید اور جاوید ایوب شامل
لاہور: جاوید بڈھانوی، چوہدری قاسم مجید، باذل نقوی، سردار ضیاء القمر، عامر یاسین اور نبیلہ ایوب نے بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے احکامات پر سپاف شہید بینظیرآباد کے عہدیداران ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے کے زخمیوں کی مدد کر رہے ہیں۔ اللّه رحم کرے !!
@BBhuttoZardari
Heartiest felicitations to President Xi on reelection as CPC General Secretary. It reflects enduring confidence of the Chinese nation in his sagacious leadership and befitting acknowledgement of his lifelong service to China. 🇵🇰🤝🇨🇳
ملیر کی عوام نے نااہل، نالائق، سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی کا مقابلہ کرکے اسے تاریخی شکست دی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا این اے 237 کی تاریخی کامیابی پر ملیر کی عوام کا شکریہ
@BBhuttoZardari#MalirBhuttoKa
People of Malir have stood up & drawn a line in the sand. They’ve said no to divisiveness, no to fascism. They’ve stood up to the lies & hate of Imran Khan. I congratulate the people, their newly elected representative, Hakeem Baloch,all our allies & ppp workers for their victory
QUEST Administration is scared of the vocal students who are struggling for their better academics, better sports & university facilities. Rusticating students is illegal and unconstitutional and SHOULD be REVERSED !!
#RestoreQuestStudentsAdmission#QuestUniversity
honored & humble to take oath as foreign minister in 🇵🇰 National Unity government. PPP as the second largest party in coalition will play our part in restoring democracy, passing electoral reforms, fighting for a fairer economy & advocating Pakistans case on the world stage.
Attended protest at Press club Nawabshah against the shortage of Gas. PPP is protesting against the unemployment and inflation in the country.
Well done PSF Shaheed BenzeerAbad.
#گیس_کی_بندش_نامنظور
سندھ یونیورسٹی کے طلباء پر ایک اور بغاوت کی FIR درج کردی گئی۔
سپاف سندھ یونیورسٹی کے امیدوار راشد زرداری اور امتیاز پھوڑ پر طلباء کے حقوق کی جنگ لڑنے پر بغاوت کا کیس داخل۔
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@murtazawahab1 @MismailRahu @JunaidSaleemJD