ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کہتے ہیں کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا یہ دور اس ایک سال میں مذاکرات کا طویل ترین دور تھا جو 24 یا 25 گھنٹے جاری رہا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں فریق کچھ معاملات پر اتفاق تک پہنچ گئےتھے تاہم دو، تین اہم ایشوزکےسبب ڈیل نہ ہو سکی جبکہ دیگرامورپرنکتہ نظرمیں اختلاف موجود ہے۔
مزید کہا کہ سفارت کاری کبھی ختم نہیں ہوتی،یہ قومی مفادات کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے، یہ توقع نہیں ہونی چاہیےتھی کہ ہم ایک ہی نشست میں کسی معاہدے تک پہنچ جائیں گے، میرے خیال میں کسی کو بھی ایسی توقع نہیں تھی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران خطے میں پاکستان دیگردوستوں کے ساتھ رابطے میں رہےگا، پاکستان کی حکومت، عوام اور وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ اداکرتاہوں۔
#IslamabadTalks
آج مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی یہ بات بہت اہمیت کی حامل تھی کہ امریکہ 45 دن کی جنگ میں جو حاصل نہیں کر پایا وہ مذاکرات کے زریعے حاصل کرنا چاہتاھے۔
اگر اس بات کا کرکس نکالا جائے تو یہ حقیقت ھے امریکہ پچھلے 45دن میں شدید بمباری اور حملوں کے باوجود
1/5
Whether it's about making Pakistan proud on the global stage or capturing the headlines of international media @BBhuttoZardari has proven his mettle. Without a doubt the focus of the world's media right now is on one name alone! 🌍🇵🇰 @BBhuttoZardari#Islamabad@BakhtawarBZ
My interview with Karan Thapar should be out later today. We are not afraid of putting our case to the Indian public via Indian media.
I chose to give an interview to Indian media, not because I expected a fair platform, but because I believe in the people of India, especially the youth.
The case for peace in our region is not just a Pakistani cause, it is a shared mission for both our peoples. I believe the new generation of Indians and Pakistanis can chart a new destiny.
We will be the generation that breaks the shackles of history, that defies the war-mongers, the cynics, and the peddlers of hate. Together, we will face the real challenges of our time together, from terrorism to climate change to inequality.
This is my promise to the young people of both India and Pakistan: our future will be defined not by the conflicts of the past, but by a new destiny defined by peaceful co-existence, cooperation and prosperity.
🚨🚨خدا کے لیے یہ ظلم بند کرو
یہ ایک غریب کا بل ہے بیس ہزار اس کی تنخواہ ہے آپ سال بھر کا بل چیک کر لیجئے کتنے یونٹ ہوتا ہے
پھر گرمیوں میں یونٹ زیادہ ہو جاتے اور چھ مہینے وہ تاوان بھرتا ہے
اس دفعہ ریڈنگ ایک دن کی تاخیر سے ہوئی تو 201یونٹ ہو گے چھ مہینے دوبارہ تاوان بھرے گا آدھی تنخواہ صرف بل میں دے کر وہ گزارہ کیسے کرے گا؟
حکومت محرم پر سبیلیں لگانا بینرز لگانے عرق غلاب ڈالنے سے بہتر ہے غریب کے لیے یہ سکین کا عذاب ختم کریں
آئندہ سہ ماہی میں 4,400 نئے اساتذہ بھرتی ہوں گے، چار نئے آئی بی اے کمیونٹی کالج قائم کیے جائیں گے اور 34 ہزار اسکولوں کو مالی خودمختاری دی جائے گی، سندھ ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے مزید ہزاروں مستحق طلبہ کو وظائف دیے جائیں گے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
#SindhForEducation
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کے ایم سی (خیرپور میڈیکل کالج) سول ہسپتال کا دورہ کیا
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے خیرپور سول ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا،
مریضوں کی عیادت کی اور ان سے مسائل دریافت کیے۔
اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مریضوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے ہسپتال میں موجود طبی عملے سے بھی بات چیت کی اور انہیں مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔
@ShahNafisa
The largest teacher recruitment drive in Pakistan's history, the hiring of over 93,000 teachers in Sindh, has been successfully completed. #SindhForEducation
مجھے فرحت اللہ بابر صاحب کی تصنیف کردہ کتاب ‘دی زرداری پریذیڈنسی’ کی کاپی موصول ہو گئ ہے
صدر زرادری نہ صرف پاکستان کی سیاست کے بادشاہ ہیں بلکہ ایک ایسے رہنما ہیں جنہوں نے قومی مفاہمت کو فروغ دینے، جمہوریت کو مضبوط کرنے اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🇵🇰📚
وزیر بجلی کا کہنا ہےُ کہ ایک پنکھا ایک بلب سے اوپر اگر جلائے پھر وہ رئیس کہلائے گا اب یا تو مہنگا ترین بل بھرے اگر نہی تو اسے زندہ رہنے کا حق نہی ہے
درباریوں کا کہنا روز سجدہ کر کے شکریہ ادا کرو ایسے غریب نواز حکمران قسمت سے ملتے ہیں
دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ صرف پاکستان کی نہیں، بلکہ یہ پوری انسانیت کے دفاع کی جنگ ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/6WerDcmOcc