عطاء اللہ عیسی خیلوی کا پیغام🚨
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا، تو آنے والے نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے🔥✊️
The movement for the restoration of democracy in Pakistan continues under the leadership of Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister @SohailAfridiISF with a large number of people heading towards Islamabad.
Awwwam Zindabad
Pakistan Zindabad 🇵🇰
فسطائیت کے سائے گہرے سہی، عزم اس سے بلند ہے۔
آج پاکستان کے باشعور عوام اپنے حق، ووٹ اور مستقبل کے لیے پُرامن انداز میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
یہ قدم صرف آج کے لیے نہیں یہ آنے والی نسلوں کے نام ہے۔
فتح کی دھن، دل میں عزم، اور لبوں پر حق کی صدا!
#سر_بکف_میدان_میں
جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ !
آئیں عہد کریں!
اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔
تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ذہنی_مریض_نامنظور .
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ابھی تک کی سب سے بڑی
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خانم نے واضح کہہ دیا ہے کہ اب ہمیں سمجھ اگئی ہے کہ انہوں نے خان کو جیل سے نہیں نکلنے دینا
اب قوم کا نکلنا بہت سخت ضروری ہے
"آپ سب نے نکلنا ہے، پرامن احتجاج کرنا ہے... یہ آپ کا فرض ہے!"
ایک زندہ قوم کبھی غلامی قبول نہیں کرتی۔ آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، اور اپنے مستقبل کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے۔ عمران خان کا یہ تاریخی پیغام ہر پاکستانی کے لیے بیداری کا طبل ہے۔
”کل میانوالی سے لاہور تک اسٹریٹ موومنٹ کا جو پلان تھا، اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کل میں لاہور اپنے شہید کارکن کے گھر جاؤں گا، اس کے بعد اسٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا!“
وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF#LongMarchOnSeptember27th
Grand protest in London on September 27th. Coaches from several cities of UK will be available for travel. The protest will start at 2pm in London right outside Pakistan High Commission. Please join to express solidarity with the protestors in Pakistan for Haqeeqi Azaadi.