1992 کے آپریشن میں ہزاروں مہاجر نوجوانوں کے ماوراے عدالت قتل میں شامل، مرتضی بھٹو کا قاتل، سانحہ ساہیوال کا مجرم راے طاہر آی جی بلوچستان تعینات، یہ پولیس کی وردی پہنے آی ایس آی کے قاتل ہیں جیسے راو انوار
پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے۔۔۔
قرضہ دینے کو کوئی ملک تیار نہیں۔۔۔۔
اب سندھ بلوچستان کے وسائل و ذخائر اور سمندر چائنا کو بیچ کر پاکستان کی نادیدہ قوتیں گزارا کر رہی ہیں
تبدیلی آ ہی گئی 😁😁
#PakBecomingChineseColony
پاکستان کے حکمرانوں اور کرتا دھرتاؤں کی بےغیرتی:
اور عوام خاموش تماشائی
چائنا میں مسلمانوں کا قتل عام
چائنا میں گھستاخانہ ڈرامے
چائنا کا پاکستان سے عورتوں کا لیجانا اور جسم فروشی کا کام کروانا
لیکن
افسوس راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے
#PakBecomingChineseColony
🚨🚨🚨🚨Eight countries in danger of falling into China’s “debt trap”🚨🚨🚨
- Djibouti
Kyrgyzstan
Laos
the Maldives
Mongolia
Montenegro
#Pakistan
Tajikistan.
#PakBecomingChineseColony
نورِ الہی نورِ الہی
دعا دل سے ہے آئی
نورِ الہی نورِ الہی
صدقہ ہے پنجتن پاک کا نبی محمّد رسول اللّه ﷺکا
مشکل کُشا مولا علیؓ
بی بی فاطمہؓ
حسنؓ و حسینؓ کا
اللّه پاک قائد محترم کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ خضر عطاء کرے۔ الہی آمین
@AltafHussain_90#GetWellSoon_AltafBhai