@Nehuoye یہ سسٹم کا نہیں ہم سب کا مسئلہ ہے
نتاشا کو کہ رہے ہین لیکن اگر ہم اس کی جگہ ہوتے تو یہی کرتے اور کرتے ہیں
زرا سی لائن میں نہین لگ سکتے فورا کوئ جان پہچان کا ڈھونڈتے ہیں
تو بھئ یہی چلتا ہے یہاں
@Xaidi_Jee@BHAINO11@kamranAX@SMFAHADANWAR@ShouaibChohan ابےےےےجاؤ ناااا اب تم جیلس ہورہے ہو دیکھو لوگ تعریف کرتے ہیں میری کہ آئیڈیل ہوں میں جل کر کباب بنے بیٹھے ہو جبھی کہہ رہے ہو بیٹا لکھ کر لےلو جس بندے کا پیٹ اس سے آگے جاتا ہے دنیا کی بھیڑ میں وہ پیچھے رہ جاتا ہے🤨🤨🤨
جھوٹ ہے یہ دوریاں
جھوٹ فاصلہ ہے
تیرے ساتھ ہی رہونگا میں
بات میں ، خیال میں ۔۔
جیسے ہونٹوں پہ ہو لالی
تیرے پاس میں
جیسے تو ہے پاس میرے
تیرے پاس میں ۔۔۔۔ 💔