پی ٹی آئی نتائج مانگ رہی ہے پی پی پی مانگ رہی ہے ٹی ایل پی مانگ رہی ہے
بس پٹواری چپ ہے کہ اب ابو ہی کچھ کر سکتے
😂😂😂😂
@ImranRiazKhan#Election2024pakistan
ہزاروں فلسطینی اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے مان جائیں۔جس ریاست کی بنیاد فلسطینیوں کی لاشوں پر رکھی گئی، اسے عدم تشدد کی افادیت پر محض دلائل سے قائل نہیں کیا جاسکتا۔ #IamHumanIamWithGaza
انتیس نومبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انیس سو ستتر میں کیا۔ #IamHumanIamWithGaza
رہائی کے بعد صحافی رضی طاہر کا ویڈیو پیغام۔
پریس کلب کے صدر انور رضا صاحب سمیت تمام ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔
@RaziTahirPak@MAnwarRaza@ICT_Police
@ReplyTarar
@GoharSialPk