نتارا”
پنجابی میں ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جو دودھ کو دودھ اور پانی کو پانی ثابت کردے ۔ بہت سے لوگوں کا” نتارا” وقت نے کیا ، اور اب پتہ چلا کہ وہ جو عمر بھر فعل صحافت سمجھ کر کرتے رہے وہ کچھ اور تھا صحافت نہیں تھی ۔
اس سے بڑا فراڈ ہو نہیں سکتا جو منسٹر صاحب آپ نے اور حکومت نے کیا ہے کوئی پالیسی نہیں صرف اُمرا کی کہانی ہے اور یہ آپ بذات خود ذمہ دارہیں بجلی کے یونٹ کے بدلے یونٹ ہر صورت ہر صارف کو ملنا چاہئیے باقی آپ قیمت میں بھلے کمی کر دیں لیکن سولر صارف کے یونٹ کو آپ کو ڈکارنا نہیں چاہئیے
ماشااللہ بہت بہترین - حکومت نے اسرائیل سے تعلق نا ہونے کے باوجود دوست ممالک کے ساتھ رابطے کے نتیجے میں سینیٹر مشتاق صاحب کی رہائی ممکن بنانا اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے