Irshaad e Huzoor Gaus e Aazam Radiyallahu Ta'ala Anho
Apni musibat ko chhupao Allah Ta'ala ki qurbat naseeb hogi.
(Fazail o Karaamat e Gaus e Aazam)
#RazaAcademy
اب تو سب کہہ رہے ہیں کہ بھارت کے ساتھ ہماری خوفناک جنگ ہونے والی ہے۔۔
سوال یہ ہے کہ اپ کی تیاری کیا ہے؟
یہ جنگیں تو اب شہروں میں ہوں گی۔
ایران کو نہیں دیکھا؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔
(جامع ترمذی، ۲۹۱۰)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
السلام علیکم! صبح بخیر
ای گیجٹ ایپ میں موبائل فون کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والے ہر دکاندار کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ اس ایپ کا استعمال نا صرف چوری کے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی روک تھام کرتا ہے بلکہ آپ کو قانونی کاروائی سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
#PunjabPolice#E-Gadget #YouMatterAlways