@alisaqlain0463@telenorpakistan@PTAofficialpk@GovtofPakistan اسکے علاوہ ریسکیو ٹیمیں بھی اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں، شدید حبس اور گرمی میں انتظامیہ ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے،
واپڈا اہلکار بھی انتظامیہ کے ساتھ پیش پیش
پنڈی بھٹیاں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عید الضحی 4000 ٹن ��لائشیں اٹھا کر ڈمپنگ پوائنٹس پر منتقل کر کے ماحول کے ساتھ تحصیل بھر کو صاف ستھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کیا،
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@DC_Hafizabad
پنڈی بھٹیاں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عید الضحی کے تیسرے روز بھی ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے صفائی ستھرائی سمیت آلائشیںوں کو ٹھکانے
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DC_Hafizabad
پنڈی بھٹیاں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عید الضحی کے تیسرے روز بھی ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے صفائی ستھرائی سمیت آلائشیںوں کو ٹھکانے
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DC_Hafizabad
پنڈی بھٹیاں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عید الضحی کے موقع پر ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے صفائی ستھرائی سمیت آلائشیںوں کو ٹھکانے لگائے کے بہترین اقدامات کئے گئے، شہریوں نے حکومتی پالیسی اور ویسٹ مینجمنٹ کے اقدامات کو خوب سہرا،
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DC_Hafizabad
تحصیل پنڈی بھٹیاں عید کے دوسرے روز بھی مختلف مقامات پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے کا سلسلہ جاری عملہ فیلڈ میں کام میں مصروف عمل
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DC_Hafizabad
چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق تحصیل پنڈی بھٹیاں میں جانوروں کی آلائشوں اور فضلات کو بائیو ڈگریٹایبل طریقہ سے ڈمپ کیا جا رہا ہے تاکہ ماحولیاتی آلودگی، بدبو اور تعفن سے بچا جا سکے

پنڈی بھٹیاں:آج سے قبل صفائی ستھرائی کے ایسے انتظام دیکھنے کو نہیں ملے شہری
آج کی مکمل کارگردگی
عوام کے بیانات، اور صفائی کی ویڈیوز
الحمدللہ شہری آبادی میں سے کسی ایک کی شکایت نہیں آئی
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DC_Hafizabad