حافظ آباد:واپڈاگیپکو کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے شہریوں کی راتوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لیتے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج سے جان چھڑائی جائے.کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی مسجد منورہ کمپلیکس فیڈر حافظ آباد 3 میں 150 وولٹیج آ رہے ہیں
حافظ آباد :کوٹ سرور موٹروے پر تیز رفتار کار کا ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی الٹ کر درخت سے ٹکرا گئی، میاں بیوی جاں بحق، 3 بچے زخمی.M News پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
ضلع حافظ آباد کے جنوبی علاقوں سکھیکی منڈی ' ساون پورہ ' جلال آنہ کوٹ سرور اور خانقاہ ڈوگراں کی رابطہ سڑکیں سالوں سے خستہ حالی کا شکار ہیں۔سڑکوں کی بدحالی کی بدولت پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہوچکی ہے۔ شہری 10 کلو میٹر کا سفر 30 سے 40 منٹ میں طے کرنے پر مجبور ہیں۔
@CS_Punjab
حافظ آباد کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کے لیے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا۔فلیگ مارچ میں پاک فوج، رینجرز ، پیرا فورس، ریسکیو1122، سول ڈیفنس اور ٹریفک پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں کے دستوں نے شرکت کی۔M Newsپر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ
ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال حافظ آباد میں ڈاکٹرز نرسز کی مبینہ غفلت، لاپرواہی سے دل کے مریض جان کی بازی ہارنے لگے،متعدد کیسسز منظرعام پر آگیے. اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ.M News پر دیکھیے شوکت علی وٹو کا ایزلائیو .
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@DC_Hafizabad@HealthPunjabGov
#حافظ_آباد ستھرا پنجاب ایجنسی کی ٹھیکیدار کمپنی ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ملازمین کو تاحال تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ فاقوں کی نوبت آ چکی ہے، M Nawaz پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@DC_Hafizabad@HafizabaN
ڈپٹی کمشنر، DPO حافظ آباد نے امام بارگاہ حسین پورہ اور مرکزی امام بارگاہ فوارہ چوک کا دورہ. کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے کی جانے والی فرضی مشق، جلوسوں، مجالس اورامام بارگاہوں کی سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔M News پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
حافظ آباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دفتر پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا چھاپہ کا معاملہ،عثمان غنی کی گرفتاری میں نیارخ سامنے آیا ہے،رشوت کے بجائے ایک سازش پر مبنی ہے معاملے کی شفاف انکوائری کی جائے.
@ace_punjab@CS_Punjab@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@PFAHafizabad
حافظ آباد کے گاؤں مولو چک میں قیام پاکستان سے لیکر ابتک ایک ہی جگہ پر پورے گاؤں کی طرف سے اجتماعی طور پر قربانی کی جاتی ہے اور ہر گھر میں گوشت پہنچایا جاتا ہے،مکمل نیوز دیکھنے کے لیے صرف ایم نیوز پر مکمل رپورٹ.
#M_News#M_NewsHFD#M_NewsHafizabad#Islamabad#Lahore#FaisalAbad
#حافظ_آباد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں عید الاضحٰی کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری صوبے اضلاع بہترین انتظامات دیکھنے مل رہے دیگر شہروں کی طرح حافظ آباد میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات دیکھنے کو مل رہے ہیں.ایم نیوز پر دیکھیے.
#حافظ_آباد
لوگوں کو جب حکومتی سطح پر اخراجات کے باوجود فوائد نہیں ملتے تو لوگ سوال اٹھاتے ہیں محکمہ تعلیم حافظ آباد نے گاؤں ڈیرہ ملا سنگھ میں بلڈنگ بنوا لی،جو کھنڈرات میں تبدیل ہو گی. گاؤں کے بچے آج بھی تعلیم حاصل کرنے دوسرے گاؤں اور شہر رخ کرتے ہیں
@MaryamNSharif@CS_Punjab
حافظ آباد:نہروں کے کنارے آگ لگانے والوں کو قومی مجرم قرار کیوں نہیں دیا جاتا،سرکاری محکموں کے افراد خود ہی ماحول کو تباہ کرنے پر تلے ہیں.کسان آگ لگائے تو لاکھوں روپیہ جرمانے، نہروں کے کنارے محکمہ آبپاشی کے افراد کھاس، سروٹوں سمیت درختوں کو اگ لگائیں تو کوئی پوچھنے والا نہیں.
حافظ آباد: رسول پور تارڑ میں'معرکہ حق بنیان المرصوص' کی پہلی سالگرہ کے موقع پرتقریبات کا سلسلہ جاری پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش اور اظہار محبت کے لیے ایک شاندار اور بڑے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہزاروں افراد کی شرکت.سٹار ایشیاء نیوز پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
#حافظ_آباد
سائرہ افضل تارڑ ایم این اے و کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں قائم 3روزہ چیف منسٹر اسپیشل سکریننگ کمیپ کا دورہ کیا. عوام الناس و مریضوں سے کیمپ میں سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
حافظ آباد سے گندم کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب کے اسپیشل مائنٹرنگ یونٹ کو گندم اسمگلنگ خفیہ اطلاع ملی. پیرافورس محکمہ خوراک کے ہمراہ بیرانوالہ چیک پوسٹ پنڈی بھٹیاں ایم ٹو موٹروے کے قریب ناکہ لگایا، کارروائی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ فوکل پرسن حافظ آباد
پاک فوج کی جانب سے حافظ آباد میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ سرکاری سکولوں کی از سر نو تعمیر ومرمت اور بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق،کرنل جواد احمد نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔سٹار ایشیاء نیوز پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
#StarAsiaNews#StarAsiaHFD
حافظ آباد : سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد نوید احمد لنگاہ ایڈووکیٹ پر مبینہ فائرنگ، گولی نوید لنگاہ ایڈووکیٹ کے سر کے اوپر سے گزر کر دیوار کو جالگی. سٹار ایشیاء نیوز پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.
#StarAsiaNews#StarAsiaHFD#StarAsiaHafizabad#toptrending
حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معرکہ حق بینان المرصوص فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن منایا گیا ، حنیف محمد کرکٹ اسٹیڈیم میں میوزک نائٹ کی شاندار تقریب اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔سٹار ایشیاء نیوز پر دیکھیے شوکت علی وٹو کی رپورٹ.