پاکستان کو اصل خطرہ باہر کے دشمنوں سے نہیں بلکہ ان وی وی آئی پی لوگوں سے ہے جو اقتدار کے نشے میں مخمور ہو کر آئین توڑنے اور کارگل آپریشن جیسے فیصلے کرتے ہیں۔ کوئی اختلاف کرے تو اسے غدار قرار دے دیتے ہیں۔ حامد میر
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"میں آج آپ سب (عوام) کی طرف سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ: ہم سب اب کی بار 'عشقِ عمران' میں مارے جائیں گے!" — وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ہری پور میں خطاب
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
@SikandarReforms
“Sir, the last date for 9th and 10th class admissions is 27th November (Thursday), but due to internet issues and server being down, the board’s website is not working. You are requested to extend this date by 10 days. Thank you.
قوم کے اصلی ہیرو !!
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ;
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ عمران خان کے تین سو ساڑھے تین سو کیسز لڑے جا چکے ہیں، ساڑھے پانچ سو چھے سو وکالت نامے داخل ہو چکے ہیں، لیکن ختم نہیں ہو رہا۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar#imrankhanPTI
https://t.co/qvfxFmoYJq