وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور وزیرِتعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں سرکاری سکول ایک نئے دور میں داخل 🚀
اب یہ صرف تعلیم نہیں، بلکہ تربیت، نظم و ضبط اور خوبصورتی کی مثال بن چکے ہیں۔
اساتذہ کی محنت قابلِ تحسین 👏
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@ReshamSaleem3
جنوبی پنجاب کے بچے ہماری ترجیح ہیں؛ انہیں معیاری تعلیم، بہتر سہولیات اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہمارے تعلیمی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
فیصل آباد کے مختلف امتحانی مراکز میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے دوران انسپکشن ٹیم نے موقع پر انتظامات، نگرانی کے طریقہ کار اورامیدواروں کے لیے فراہم کردہ ماحول کا جائزہ لیا؛ شفاف امتحانات کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ اور میرٹ کی پاسداری ہر سطح پر یقینی بنائی جا رہی ہے۔@RanaSikandarH
تعلیمی ترقیاتی بجٹ میں نمایاں اضافہ اس عزم کا اظہار ہے کہ معیارِ تعلیم، ادارہ جاتی بہتری اور طلبہ کے مستقبل پر سرمایہ کاری کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
جب بات پنجاب کی تعلیم کی ہو تو جواب بھی شیر کی دھاڑ کی طرح آتا ہے! 🦁
@RanaSikandarH نے ایوان میں اعتماد، دلائل اور کارکردگی کے ساتھ ثابت کر دیا کہ تعلیمی انقلاب صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آتا ہے🐅👏🏻🔥
میرے ذہن میں تو 15 سال ہے لیکن حالات و واقعات کے مطابق دس سال لکھا ہے کیوں کہ تعلیم کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہے،تعلیمی اصلاحات نہایت ضروری ہیں اور وہ رانا سکندر ہی کرسکتا ہے
میں فائلوں اور درخواستوں پہ یقین نہیں رکھتا جو میرٹ پہ ہو اسکو موقع پہ ہی انصاف ملنا چاہیے۔ میرے گھر کے دروازے تمام سائلین کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں (رانا سکندر حیات ، وزیر تعلیم پنجاب) ❤️🙏
پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟮 کے تحت گورنمنٹ گرلز کمیونٹی ماڈل سکول، تھیہ روسہ، ضلع قصور (𝗘𝗠𝗜𝗦: 𝟯𝟱𝟭𝟰𝟬𝟳𝟲𝟴) میں نمایاں بہتری، طلباء کی تعداد 𝟱𝟴 سے بڑھ کر 𝟭𝟭𝟬 اور اساتذہ کی تعداد 𝟭 سے بڑھ کر 𝟯 ہو گئی۔
#PEF@RanaSikandarH@MaryamNSharif
دھنک، گھٹا، کلیاں اور تارے، سب ہیں تیرا روپ،
غزلیں ہوں یا گیت میرے، سب میں ہے تیرا روپ۔
طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ پروگرام جیسے اقدامات امید، محنت اور کامیابی کی نئی داستان رقم کر رہے ہیں۔ @RanaSikandarH@RanaSikandarH@pmln_org
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گلگشت ملتان کے امتحانی مرکز پر انسپکشن ٹیم نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے دوران کمرہ امتحان کے نظم، عملے کی ذمہ داریوں اور شفاف طریقہ کار کا جائزہ لیا؛ امتحانات میں انصاف اور میرٹ کے لیے ہر مرکز پر مسلسل نگرانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ @RanaSikandarH
گورنمنٹ ہائی سکول اُچ شریف کے امتحانی مرکز کے دورے میں انسپکشن ٹیم نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے جاری عمل، امیدواروں کے لیے انتظامات اور شفافیت کے تقاضوں کا جائزہ لیا؛ میرٹ کی حفاظت کے لیے ہر امتحانی مرکز پر ذمہ دارانہ نگرانی اور فوری مانیٹرنگ جاری ہے۔ @RanaSikandarH
نواز شریف اسکول آف ایمننس، ملتان — واقعی ایک شاندار تعلیمی ادارہ! 💚
سرکاری سکول، معیاری سکول۔ جدید سہولیات، بہترین تدریسی ماحول اور طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت۔ یہ ادارہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سرکاری سکول بھی اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کر سکتے ہیں۔ 📚✨
پنجاب کا تعلیمی بجٹ اس عزم کا واضح اظہار ہے کہ تعلیم کو صوبے کی سب سے اہم سرمایہ کاری بنایا جا رہا ہے؛ یونیورسٹیز، کالجز، سکالرشپس، لیپ ٹاپس، نواز شریف سکولز آف ایمیننس اور دانش سکولز کے ذریعے معیارِ تعلیم، رسائی اور مستقبل کی تیاری کو نئی سمت دی جارہی ہے۔