وَمَا أَرْسَلْنكَ الْأَرَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ💕
سرکار دو عالم ﷺ کے لیے تو اللّٰہ پاک نے پوری کائنات سجا دی تم گھر سجانے کی دلیل مانگتے ھوں��️🔥🙌🏻
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں 💯
#لبيك_يارسول_اللّٰه
#عید_میلاد_النبی_ﷺ_مبارک
وہ سنگ گراں جو حائل ہیں ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے رھرو ہے منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے یہ بات عیاں ہے دنیا پہ ہم پھول بھی ہے تلوار بھی ہے یا بزم جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لے گے کشمیر و فلسطین جیسے مظلوموں کو آزادی دلوا کر رہے گے💯
الجہاد الجہاد لبیک لبیک
ہم اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے اور پاکستان کی غیور عوام و تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ کے قائدین و کارکنان جہاد میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاء اللّٰہ جیت حق کی ہوگی اور حق غالب آکر رہے گا💯
#FreePalestine#BycottIsrael#lastHopeSaadRizvi#lastHopeTLP
ہم اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے اور پاکستان کی غیور عوام و تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ کے قائدین و کارکنان جہاد میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاء اللّٰہ جیت حق کی ہوگی اور حق غالب آکر رہےگا💯
#FreePalestine#BycottIsrael#lastHopeSaadRizvi#lastHopeTLP
کب تک ہم اسرائیل سویڈن ہالینڈ فرانس کی چیزوں کا بائیکاٹ کرتے رہے گے یہ ہماری گھٹیا اور نالائق حکومتیں کب بین الاقوامی سطح پر اس کا جواب دے گی؟ہمارے ایمان کا تقاضا ہے کہ شہباز شریف اور عمران خان جیسے حکمرانوں کا بائیکاٹ کرے جن کی اتنی بھی اوقات نہیں کہ اک جواب دےسگے
#bycottiseral
حکومت سے التماس ہے یا خود فلسطین کے لیے کچھ کرے یا ہمیں جہاد کے لیے جانے دیں۔عزت اسی میں کہ تم لوگ خود کچھ کرو ورنہ ہمیں(تحریک لبیک پاکستان۔) کو روکنے والا اس زمین پر پیدا ہی نہیں ہوا
امیرِ محترم سعد بن خادم حسین رضوی آپ کا اک اشارہ جان ہماری حاضر ہے💯🙌🏻
#TLPDemands_Jihad4Gaza
4 رجب 1446
4 جنوری 2025 ہفتہ
لاہور
امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب◌ؒکی صاحبزادی،امیر سعد حسین و انس حسین رضوی کی ہمشیرہ محترمہ کی شادی صاحبزادہ پیر سید افضال حسین شاہ صاحب آستانہ عالیہ ریحان والا شریف کے صاحبزادے ،سید حسن بن افضال شاہ صاحب کے ساتھ سر انجام پائی✨