یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سپیکر KP اسمبلی بابر سواتی صاحب اپنی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کامن ویلتھ ایوارڈ جیتے۔ لیکن ایوارڈ وصول کرنے ساؤتھ افریقہ صرف اس وجہ سے نہ جا سکے کہ فارم 47 حکومت نے ان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی
”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان
پاکستان کے ساتھ بہت بڑی واردات ہو چکی ہے لیکن پاکستان کا میڈیا مکمل خاموش ہے اس پر بات نہیں کر رہا کیونکہ یہ وہ واحد ایشو ہے جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ذمہ ہے پورے کرہ ارض پر پاکستان سے زیادہ ��ہشتگردی کہیں نہیں ہو رہی پوری زمین پر 7 براعظم ہیں 200 سے زیادہ ملک ہیں لیکن کہیں پاکستان سے زیادہ خوفناک کہیں نہیں ہیں ۔
عمران ریاض خان
پاکستان کے ساتھ بڑی واردت ہو گئی ہے پاکستان کی میڈیا کو ملٹری اسٹبیلشمنٹ نے سختی سے احکامات دیے ہیں کہ اس ایشو پہ آپ نے بالکل بات نہیں کرنی،عمران ریاض
زرا سنیے ایسی باتیں سن کر افسوس ہوتا ہے پھر بھی کہتے ہیں ملک ترقی کر رہا ہے🚨