🚨پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر خان نے فوجی قیادت کو یقین دہانی کراوئی ہے کہ عمران خان کا ایکس /ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش رہے گا، اور یہ کام مارچ 2026 سے ہورہا ہے۔
سوالات اٹھتے ہیں کہ، یہ فیصلہ کس نے کیا؟ گوہر خان کو یہ اتھارٹی کس نے دی؟ اور عمران خان کی خاموشی کی کیا قیمت وصول کی؟
وزیر اطلاعات شفیع جان بتائیں کہ 8 فروری کے انتخابات سے قبل انہوں نے کس لئے ووٹ مانگا تھا؟
بلیو پاسپورٹ اور مراعات کیکئے ووٹ مانگا تھا؟
جن کیساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی گئی انہیں اب تک فارم 47 کا ایم پی اے کہتے تھے آج انہیں بھی تسلیم کرلیا گیا
نائب صدر پی ٹی آئی پشاور امتیاز برکی
کیا اس بل سے خیبر پختون خوا کے عوام کی خدمت ہوگی؟؟؟
کیا اس بل سے عمران خان کی رہائی کی منزل قریب ہوگی؟؟؟
حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کا ایکا۔۔۔
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
اس کے زلفوں کے سب اسیر ہوئے۔۔
خیبر پختون خوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اوراپوزیشن کی طرف سے مشترکہ اراکین اسمبلی کی مراعات کا بل افسوسناک ہے،ٹول ٹیکس سے استثنی، ممنوعہ اسلحے کے لائسنس، سرکاری ریسٹ ہاوسز میں مفت رہائش، بلیو پاسپورٹ، اے کیٹگری اور بی کیٹگری سیکیورٹی۔۔۔یہ عمران خان کا وژن نہیں ہے،یہ نظریاتی سیاست نہیں ہے،اسی طرح صحافیوں پر جرمانے اور سزاوں کی قانون سازی آزادی اظہار رائے کو دبانا ہے۔تنقید کا گلا گھونٹنا ہے۔
بانی تحریک عمران خان جیل میں ہیں، قید تنہائی میں ہیں، انکی اہلیہ،پارٹی لیڈرشپ شدید بیماریوں کیساتھ قید وبند میں ہیں۔۔۔۔
عوامی مینڈیٹ کی بازیابی،حقیقی جمہوریت کی بحالی،جبر کے اس نظام کے خاتمے کی جدوجہد اور جنگ کے بجائے ذاتی مراعات کا یہ بل افسوسناک ہے۔
خیبر پختون خواہ خود دہشتگردی کی بدترین لہر سے لہولہان ہے۔۔۔ایسے میں اس طرح کی قراردادیں/ بلز عمران خان اور قید لیڈرشپ کے قربانیوں کیساتھ بدترن نا انصافی اور دہشتگردی، مہنگائی کے مارے عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔۔
صوبائی حکومت فوری طور پر یہ بلز واپس لیں۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
مسلم لیگ ن کی عجب سیاست
اختیار ولی قانون کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
ثوبیہ شاہد شفیع جان کیساتھ بیٹھ کر حق میں پریس کانفرنس کررہی ہیں
جلال خان نے گزشتہ شب خیبر پختونخوا اسمبلی مراعات قانون کے حق میں ٹوئٹ کیا
آج اختیار ولی کیساتھ بیٹھ کر اسی قانون کیخلاف پریس کانفرنس کرڈالی
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
آپ کسی کے گھر پر دھاوا بول سکتے ہیں
آپ کسی کے چینل سے نوکری چھین سکتے ہیں
آپ لاہور پولیس کے اعلیٰ افسر ہیں یا فرعون۔
ایک صحافی کا ڈی آئی جی فیصل کامران سے مکالمہ
یہ دن بھولنے والا نہیں ہے لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچے تھے ، یہ حکومت کو سوچنا چاہئیے اس وقت ہر طبقہ مشکل میں ہے جب اختجاج کی کال آگئی تواب کیا منظرہوگا
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔