شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
اللہ پاک ان کی فیملیز کو صبر عطا کرے ہمارے ملک کے جوان اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اپنی قوم کا تحفظ یقینی بناتے ہیں
@OfficialDGISPR
PBS DATA 6MFY23 shows a contraction in trade deficit by 34% YOY to $11.15 bn vs 16.9bn.
Exports in Dec 23 up by 22% YOY to $2.8 bn
Imports Dec 23 down 12% YOY to $4.5 bln
July- Dec 23 Exports up by 5% YOY to $14.981 bn
July-Dec 23 imports down by 16% YoY to $26.129 bn
"Saluting the resilience, courage, and dedication of the Pakistani Army. Their unwavering commitment to safeguarding the nation is truly commendable.
#جواب_تو_بنتا_ہے
افواج پاکستان پر بھونکنے والوں تمہارے اوقات شہزادوں کی جوتوں کی برا��ر بھی نہیں یہ مجاہد سرحدوں پر ہے تو ہم آزادی سے سانس لے رہے ہیں جن کی افواج نہیں ان سے پوچھیں یوکرین تو بہت ترقی یافتہ ملک تھا کیدر گیا ۔۔؟ زندہ باد افواج پاکستان
#جواب_تو_بنتا_ہے
یہ لیں محترمہ پورا سن لے وزیراعظم پاکستان نے واضح الفاظ میں کہہ دیا جو دہشتگردوں کیلئے انصاف مانگ رہے ہیں ان کیلئے واضح الفاظ میں کہا اپنے گھر جاؤں اور زیادہ ہی دہشت گرد پسند ہے تو BLA جوائن کریں اور کھل کر سامنے آؤ
#جواب_تو_بنتا_ہے
"Saluting the resilience, courage, and dedication of the Pakistani Army. Their unwavering commitment to safeguarding the nation is truly commendable.
#جواب_تو_بنتا_ہے
وزیرستان میں 6 پنجابیوں کو TTP نے شہید کر دیے مسنگ پرسنز کے چیمپیئن
@MahrangBaloch_
اور
@ManzoorPashteen
کب ان مظلوموں کیلئے آواز اٹھائیں گے ۔۔؟ جب ان کیلئے دھرنا ہو تو مجھے بھی آگاہ کر دیجئے میں نے بھی ان مظلوموں کیلئے آواز اٹھانی ہے
#جواب_تو_بنتا_ہے
ہر کسی کی سیاست اپنی جگہ لیکن سوشل میڈیا پر پاک فوج پہ بھونکنے والے ہر بد کردار ملک دشمن کو ایکسپوز کیا جائگا۔ آگر آپ اس جنگ میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں ( پاکستان) لکھیں
#جواب_تو_بنتا_ہے
9 مٔی کو ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ��ن کے نام سے یاد کیا جائے گا عوام کا مطالبہ ہے کہ ان انتشاریوں کو جلد سخت سے سخت سزا دی جائے
#جواب_تو_بنتا_ہے
پی ٹی آئی والے کبھی اپنی بیغیرتی سے باز نہیں آئیں گے
ان کے خلاف بے رحم قانونی آپریشن کی ضرورت ہے
یہ پاکستان کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں
میری جناب آرمی چیف اور دیگر سیکیورٹی اداروں سے درخواست ہے کہ ایسے تمام عناصر کا خاتمہ کریں فوری
ایف آئی اے سائبر کرائم اپنے فرائض کب ادا کرے گا؟
میری تمام ارباب اختیار سے مودبانہ درخواست ہے کہ پولیس کو بھی سائبر کرائم کے خلاف کاروائی کی اجازت دی جائے تاکہ آسان اور ممکن ہو سکے
جتنا جھوٹ اور پراپیگنڈا پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر پھیلا رہی ہے اس سے دنیا بھر میں مزاق بن رہا ہے پاکستان کا
ان کو بخشنا اور درگزر کرنا ملک کے ساتھ غداری ہو گی
سخت ایکشن لیں پلیز
#جہاں_جھوٹ_وہاں_PTI
#جہاں_ملک_دشمنی_وہاں_PTI
#جہاں_غلاظت_وہاں_PTI