ڈی جی آئس پیار۔۔صحافیوں سے ملاقات
ایک خاتون صحافی نے آئس پیار سے سوال کیا کہ کیا کوئی Ex-COAS عمران خان سے ملے ہیں؟
آئس پیار اُس صحافی سے لڑ پڑے اور کہا
"آپنے یہ کیا بات کی ہے، ہم کیوں اُنہیں ملیں گے، عمران خان کون ہے، جسے ہم ملیں گے؟"
آئس پیار کے لہجے میں حقارت و تکبّر تھا۔۔!
عباس عراقچی مسلسل جنگ کے 37وایں دن ایکٹیو!
اکیلا تن تہنا ویسٹرن دجالی میڈیا پر بھاری, ساتھ ہی خارجہ پالیسی بھی بھرپور طریقے سے چلا رہے ہیں, نا کوئی گالی نا غصہ, دلیل سے فیکٹ پر بات کرتے ہیں!
کوئی جرنیل نہیں دکھا جو فیلڈ مارشل بنے, کوئی نغمہ یا ڈرامے بازی نہیں کی!! انقلابی لوگ♥️
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !!
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ؛؛
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج