ملک لوٹنے والوں کو پیسہ واپس کرنے کا کیوں نہیں کہتے۔ حکمرانوں سرکاری بابوؤں کی عیاشیاں اور پروٹوکول کیوں نہیں واپس لیتے۔ خواص سے پیسہ نکلواؤ ظالمو عوام کی جان بخش دو۔
کسی ایجنسی کا ایک معمولی اہلکار کہ جس کی تنخواہ کل ملا کر بھی پچاس ہزار روپے نہیں ہوتی
یہ اہلکار جب کسی جج، آئی جی، ایس پی لیول کے پولیس افسر ، کسی چینل کے مالک ، کسی سیاستدان یا کسی مذہبی جماعت کے سربراہ کو دھمکی دیتا ہے
تو دھمکی سے ڈر جانے والے جانتے ہوتے ہیں کہ اس معمولی ملازم کے پیچھے پوری فوج ہے
اب یہ واضح ہو چکا ہے
کہ جرنیل ، کرنیل ،بریگیڈئرز یا میجرز انفرادی حیثیت میں آئین شکنی نہیں کرتے
پورا محکمہ ملوث ہوتا ہے
خان کو یا اُسکی بیوی کو کچھ ہوا تو زمہ دار جو بھی ہو گا ؟ بھٹو کی پھانسی کے زمہ دار کا کیا ہوا ؟ ضیا کا طیارہ اُڑانے والے زمہ دار کا کیا ہوا لیاقت علی خان قائد اعظم کی ایمبولنس خراب کے زمہ دار ان سب کا کیا ہوا ؟ اس ملک میں زمہ داروں کو کچھ نہیں ہوتا خان بچانا ہے تو نکلو باہر ۔
ارشاد بھٹی نےجاوید لطیف کی ایسی زبردست تواضع کی کہ اگلا پچھلا سکور برابر۔ 😂
"ہر بات میں آپ 9 مئی گھسا دیتےہیں۔ آپ کب سے اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان بنے؟
پہلے ان نعروں کا جواب دیں جو مریم کےجلسوں میں لگے
آپ نےکہا ہم پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگائیں گے"