سردار تیری دستار پر لعنت، اور لعنت اُن پر بھی جنہوں نے انصاف نہیں دیا۔۔۔
اُمِ رباب کے والد چاچا اور دادا کے قاتلوں کو عدالت نے باعزت بری کردیا۔۔۔💔
اُمِ رباب کو قاتل ڈرا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن یہ خواہش انکی زندگی میں تو پوری نہیں ہوگی۔۔۔ انشاءاللہ
"عمران خان کے علاج میں کسی بھی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔"
الفاظ کی سختی آپ برداشت نہیں کر پائیں گے۔
"نرم الفاظ میں سمجھا رہے ہیں
ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
ہسپتال سے دور رہیں۔"
#ImranKhanHealthEmemrgency
انٹرنیشنل میڈیا میں عمران خان کی صحت سے متعلق بھرپور بحث جاری ہے، نام کے ساتھ ان کی تصاویر بھی دکھائی جا رہی ہیں، مگر افسوس کہ جس ملک کے وہ سابق وزیرِاعظم رہ چکے ہیں وہاں کا میڈیا ان کا نام تک لینے سے گریزاں ہے اور انہیں محض بانیٔ پی ٹی آئی کہہ کر پکارا جا رہا ہے۔۔!!
دوپہر سے شام ، شام سے رات ، رات سے صبح فجر تک علی امین گنڈاپور ڈٹ کر کھڑا رہا۔۔
تنقید اپنی جگہ مگر جو مشکل وقت میں عمران خان کے لیے نکلا وہ ہماری سر آنکھوں پر 🫡❤️
حکومت، عدالتوں کو علم ہو چکا ہے کہ عمران خان کی صحت خراب ہے، علاج میں تاخیر جرم ہے، حکومت کو عدالت کے حکم کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، عمران خان کا فوری علاج کرایا جائے
تحریک انصاف کے جھنگ کے تمام ایم پی ایز اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے اسلام آباد کے پی ہاؤس کے باہر دھرنے میں موجود رہے
یہ بندہ ہے رکن قومی اسمبلی جمال احسن خان جو ہر جگہ موجود ہوتے ہے نا ان کا سوشل میڈیا ہے اور نا کسی گروپ کا حصہ ہیں ان کو اڈیلہ جیل ہائی کورٹ اسمبلی جہاں بھی احتجاج ہو ریلی ہو جلسہ ہو یہ شخص ورکرز کے درمیان موجود رہتے یہ عمران خان کے آبائی حلقہ سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوئے
اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، ابھی گھر کی طرف جا رہا ہوں، جس جس نے میرے لئے آواز اٹھائی ان سب کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں، آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں، بہت شکریہ۔۔!! ❤️