#ختم_نبوت_پررضوی_پہرہ8شہدا
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے دل اللّٰہ کی تدبیروں سے مطمئن ہیں۔
اے شہنشاہِ مدینہ الصلواۃ والسلام
زینتِ عرشِ معلیٰ الصلواۃ والسلام
💚❤💚
جمعہ مبارک
#ATIPAK
شرم تم کو مگر نہیں آتی 😏
پیچھے باپردہ بہنیں بھی اپنے اس بےغیرت بھائی کا مجرہ دیکھنے پر مجبور ہیں اور سامنے اساتذہ کرام بھی خوب داد دے رہے ہیں، مدینہ کی ریاست میں یہ گند اور حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے 😏
#جامعہ_بارانی_رقص_گاہ
میٹرک میں 1000+ نمبرز لینے والی لاہور بورڈ کی طالبہ کے انٹر ون میں 275 آئے، ری چیکنگ کے لیے آج گئی، کیمسٹری کا پیپر دیکھا، سارے پیپر کو ظالم چیکر نے بغیر چیک کیے ہی کراس کیا ہوا تھا، روتی رہی کہ کتاب سے چیک کر لیں سارا پیپر ٹھیک ہے لیکن بورڈ نے سارا ملبہ چیکر پر ڈال دیا بس 😒😏😪
The woman's freedom is to ask Amir Waqt(Umar bin Khattab), where this dress came from and stroke at the head of a sultan(Gaznavi)and ask who will take care of my goats...
The freedom of a woman is not to rebel against Islam and seek freedom from Sharia
#سلام_یاامیرالمجاہدین