حامد میر, نے جعلی حکومت کو جھوٹا ثابت کردیا!
شہباز شریف, اور مریم نواز جھوٹ بول رہےہیں, پاکستان کوئی ترقی نہیں کررہا ہے, بلکہ نیچے جارہا ہے, اور یہ گواہی خود گورنر سٹیٹ بینک نے دی ہے, گورنر سٹیٹ بینک نے فیکٹ فیگر کے ساتھ کہہ دیا ہے, پاکستان تنزلی کی طرف گامزن ہے تیزی کے ساتھ!!
ایک وزیراعلٰی کے غیرملکی سرکاری دورے ، دوسرے وزیراعلٰی کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہوا ہے، سفر ہی نہیں کر سکتا: احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس