2018 کے الیکشن میں پی ایس 40 سے حصہ لینے والے امیدوار سردار حسین آرائیں کو چند دن پہلے ان کی بیٹی کے سامنے گولیاں ماری گئیں جو آج انتقال کرگئے ۔۔سندھو دیش نے پنجابی ہونے کے الزام میں قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کی دراصل سردار حسین کا جرم پاکستان اور اسلام کی آواز بلند کرنا تھا
سندھ میں رہتے ہوئے پاکستانیت کے جرم میں سندھی قومیت پرست دہشت گرد تنظیم ایس آر اے کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سردار احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.
انا للہ و انا الیہ راجعون
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
یوم استحصال کے دن بھارتی توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف جموں و کشمیر یونائٹڈ موومنٹ کی آزادی کشمیر کانفرنس برہان وانی چوک مظفرآباد میں ہزاروں حریت پسند کشمیریوں کا اجتماع ، اپنے پشتی بان پاکستان سے کشمیر پالیسی کی وضاحت مانگ رہا
#NoCompromiseOnKashmir