عالیہ حمزہ نے جیل میں بیٹھ کر ایک لاکھ سے زائد ووٹ لئے،جب رزلٹ رُکنا شروع ہوئے تو یقین ہو گیا کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے، عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!
میں جہنم سے واپس آیا ہوں میرا وقت کیڑوں مکوڑوں کیساتھ گزرتا تھا میرے گھر سے تیرہ جنازے نکلے ہیں ایک میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی گئی لیکن میں پھر بھی کہوں گا پاکستان پاکستان میرا ایمان پاکستان میرا جینا مرنا پاکستان
شہریار آفریدی کا حوصلہ👏🔥
راولپنڈی سے @PTIofficial کے سابق ایم پی اے عدنان صاحب کے بیہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
حکومت قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔
مرحوم بہت ہی ملنسار اور منجھے ہوئے سیاسی کارکن تھے۔
اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
سب گواہی دے رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے لوگ جیتے ہیں ،عدالت کو اور کیا ثبوت چاہیے؟ فارم 45 سب لوگوں کے پاس ہیں، فارم 45 سب سے بڑی گواہی ہے!
- ہارون رشید @haroon_natamam#PTIWon
آج عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں عمران خان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کی کسی اعلی سرکاری شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے؟ عمران خان نے ایسی کسی بھی ملاقات سے انکار کیا ہے۔
یہ بات پچھلے تین دن میں نے آپ کو بار بار بتائی۔ ایک سے زیادہ دفعہ عرض کیا کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ شاید اس سارے تماشے میں واحد شخص میں تھا جو ایسی کسی بھی ملاقات کی سختی سے تردید کررہا تھا۔
جیسے یہ خبر نام اور مکمل تفصیلات کے ساتھ کچھ صحافیوں، صحافی نما دفاعی تجزیہ کاروں کو جاری کی گئی اس کا مقصد صرف یہی تھا کہ عوام کی توجہ دھاندلی سے ہٹا دی جائے۔ عوام کو لولی پاپ دیا جائے اور خود گیم ڈال دی جائے۔
یہاں آپ کےلیے ایک اور الجھن بھی حل کردیتا ہوں۔ پچھلے کچھ عرصے سے کئی لوگ سوچتے ہیں کہ فلاں صحافی ہر چیز کا نام لے رہا ہے۔ فلاں پر کھل کر تنقید کررہا ہے۔ اسے اتنی آزادی کیسے ملی ہوئی۔ تو جناب ایسے لوگوں کو ایسی آزادی اسی لیے ملی ہوتی کہ انہیں علم بھی نہیں ہوتا اور انہیں ایسی غلط معلومات فیڈ کرکے چلوا دی جاتی ہیں۔ میں ایسے لوگوں کو ایجنٹ نہیں بول رہا ۔ لیکن انہیں پتہ بھی نہیں چلتا اور یہ استعمال کرلیے جاتے ہیں۔
ابھی ایسی ہی خبریں یہ بھی اڑائی جارہی ہیں کہ عمران خان کو بنی گالا منتقل کیا جارہا ہے۔ عمران خان سے معاملات طے کیے جارہے ہیں۔ ایسا بھی کچھ نہیں ہورہا۔ جب تک آپ اس نظام کو جھکائیں گے نہیں۔ یہ نظام نہیں جھکنے والا۔ آٹھ فروری کو آپ نے اس نظام کو زبردست جھٹکا تو دیا ہے لیکن آپ اس نظام کو ابھی جھکا نہیں سکے۔
برائے مہربانی، نشانہ سیدھا رکھیں
اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا اثاثہ بنو امیہ کے باغیانہ و ملوکانہ افکار و نظریات سے متاثر انتہا پسند مذہبی جماعتیں ہیں
اور یہ جماعتیں بریلویوں ، دیوبندیوں اور وہابیوں تینوں فرقوں میں موجود ہیں
مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد کے بعد ان سب کے پٹے کھولے گئے ہیں
یہ جماعت اسلامی کے خلاف نہیں بولیں گی
بس شیعہ سنی معاملات کو ہوا دیں گی
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ مذہب کا استعمال صرف اپنی سیاست کیلئے کرتی ہے
ورنہ تو یہ کسی مذہب کو نہیں مانتے
فرقہ پرست جماعتوں کے بیانیے سے ہوشیار رہیں ، صورت حال یہ ہے
کہ اگر اس وقت امام کعبہ بھی عمران خان کی حمایت کریں گے
تو یہ انہیں گالیاں دیں گے