“کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ کے لیے خرچہ کہاں سے آیا؟ گاڑی کا پٹرول اپنا تھا، دو سپیکر اوپر لگا لیے، یہ خرچہ ہوا۔ کسی نے بندوبست نہیں کیا۔ لوگ خود سن کر نکلے لوگوں کا عمران خان سے پیار ہی بہت ہے، اتنی تعداد میں لوگوں کو دیکھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملا۔ چترال میں ہم نے دو جگہ رکنا تھا، دو کی بجائے 9 جگہ رکنا پڑا، لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے لوگ بہت پرجوش تھے، نکلنے کے لیے تیار تھا۔”
- @Aleema_KhanPK
#ReleaseImranKhan
#StreetMovement
Arjantin futbolcularının turnuva boyunca sportmenlikle hiç alakaları yoktu. Kaybettikleri final sonrası işi iyice serseriliğe vurdular..Şu görüntüye bakın.
تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، تو مولانا نے تحریک انصاف کے وفد سے کہا، آپ کا پتہ نہیں چلتا آپ کدھر کھڑے ہوتے ہیں،
تو تحریک انصاف کے ایک راہنما نے کہا مولانا صاحب آپ کا بھی تو پتہ نہیں چلتا آپ کدھر کھڑے ہوتے ہیں جس پر قہقے لگے، صدیق جان
پنجاب پولس نے 7 سال کے بچے کو ہتھکڑیاں لگادی ۔ بچے کے والدہ کے مطابق بیٹا تیسری جماعت کا طالبعلم ہے پڑوسیوں سے چھوٹا جگڑا ہوا تو تھانہ بستی ملوک کی پولیس اس کو گرفتار کرکے لے آئی ۔
جب تیل سستا ہورہا تھا تو حکومتی وزیر نے کہا کہ وہ "خام تیل" ہے ۔ اس لئے ریفائن تیل سستا نہیں ہوسکتا۔
اب مہنگا خام تیل ہورہا ہے ۔ لیکن حکومت پہلے سے خریدے ہوئے ریفائن تیل کو مہنگا کررہی ہے ۔
اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین ہوگا ۔
یہ کھلا تضاد ہے ۔
جاوید ہاشمی جن کو ن لیگ کے رہنما استاد اور مریم انکل کہتی تھیں آج ان پر ہونے والے مظالم پر کسی کی آواز تک نہیں نکلی،، یہ وہ جاوید ہاشمی ہیں جنہوں نے مشرف دور میں تکالیف اور جیل برداشت کی جبکہ جس کے لیے کر رہے تھے وہ باہر چلے گئے تھے، ثمینہ پاشا
https://t.co/jHQxuQSs8U
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے تنخواہیں نا ملنے پر جعلی حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کیا جس پر پولیس کی جانب سے انکی ستھری دھلائی شرُوع ہوگئ۔
یہ سبق ہے کہ
جب تک اپنے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر نہیں نکلو گے باری باری سب کی باری آئیگی۔
مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر فوج کے خلاف انقلاب کی آواز بن رہے ہیں
دیکھنا ہے اب کتنے لوگ اس دھوکے میں آتے ہیں، ان لوگوں کو پچھلے پچیس سال سے سمجھ آ جانی چاہیے تھی کہ مولانا فوج کا مہرہ ہے، مولانا کو ایک مرتبہ پھر سپیس دے کر فوج کی طرف سے ہیرو بنایا جا رہا ہے
معید پیر زادہ
"عالیہ حمزہ سے آخر کس بات کا بدلہ لیا جا رہا ہے؟ انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا، مقدمات کے ٹرائل میں بھی پیشی نہیں کیا جارہا ،حکمرانوں کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، اقتدار بدلتے دیر نہیں لگتی۔" سمینہ پاشا
عمران خان کا معاملہ دبنے والا نہیں ہے، عمران خان کا ہونا میٹر کرتا ہے، پاکستان کی سیاست آج تک اگر کسی ایک شخص کے ارد گرد گھوم رہی ہے جس شخص کا نام عمران خان ہے، حبیب اکرم
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ
فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ نے جو سیٹیں پی ٹی آئی سے چھین کر فارم 47 کے ذریعے دی تھی وہ ابھی تک واپس نہیں کی
فضل الرحمن کو عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا
عوام انکو انقلابی تب مانے گی جب یہ انکے بیٹے نااہل ہونگے ان کے 25 ہزار بندا گرفتار اور FiR ہوں گی
عمران ریاض خان
"فواد چوہدری کی شاہ محمود قریشی کو منانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ کہ جب ساری سزائیں تو بھگت لی ہیں، تو اب رہا ہونے کا کیا فائدہ؟ 9 مئی میں سزا ہمیں ہو گئی ہے، سب کچھ تو برداشت کر لیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور انہی کے ساتھ رہ کر سیاست کرنا چاہتے ہیں"۔ مزمل سہروردی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو
🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو
🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو
🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو
🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو
🚨 Copy, paste &RT
آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ آئی ایم ایف کے حکم پر فیصلے کرتا ہے اور یہ قانون سازی عمران خان نے کی ، رانا مشہود
اگر جبری گمشدگیاں کرکے آئینی ترامیم ہو سکتی ہیں تو یہ قانون سازی بھی آپ ختم کر دیتے