جن کا تعلق جمعیت علماء اسلام اور مولانا صاحب کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 5000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں
@Niamat77
بالآخر پاکستان میں قانون نے راستہ اپنانا شروع کردیا 🚨🚨
چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے خلاف جعلی خبروں پر مبنی بدترین کردار کشی مہم چلانے پر عمران ریاض خان کو FIA Cyber Crime سے نوٹس جاری۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کون کون سے پیٹی بھائی اب اس جعلی خبریں پھیلانے والے کا دفاع کرتے ہیں