"زندگی کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ انسان کا دل مردہ ہو جائے، اور وہ اس زندہ دنیا میں اس طرح سانس لے جیسے کوئی لاش حرکت کر رہی ہو۔ دل کا زندہ ہونا یہ ہے کہ وہ کائنات کے ذرے ذرے میں زندگی کی تپش محسوس کرے، حسن کو دیکھے تو والہانہ جھک جائے، سچائی کو پائے تو اس کا طواف کرے، اور محبت کی شمع روشن ہو تو خود کو پروانہ وار نثار کر دے۔ میں نے دنیا کے ہنگاموں میں بھی تنہائی کا اک سکون پایا ہے، اور اس قید خانے کی دیواروں کے پیچھے بھی میری روح اتنی ہی آزاد ہے جتنی کہ فضا میں اڑتے ہوئے پرندے۔ یہ سارا کھیل اس شعور اور احساس کا ہے جو انسان اپنے اندر پالتا ہے۔ اگر دل میں روشنی ہو تو باہر کی تاریکی خود بخود دم توڑ دیتی ہے، اور اگر اندر اندھیرا ہو تو سورج کی تپش بھی روح کو نہیں گرما سکتی۔"
غبارِ خاطر || مولانا ابوالکلام آزاد
حسان بیٹا۔24مارچ تمہارے یوم پیدائش پر اس تکلیف کے ساتھ تین آسودگیاں منسلک ہیں۔پہلی آسودگی کہ اقتدار کے نشے میں مدہوش لوگوں کوحقیقت کا علم نہیں کہ وطنِ عزیز میں اقتدار کی ایک شیلف لائف ہے۔75سالہ مطلق العنانیت کی تاریخ گواہ ہے کہ جبر استبداد کادور بالآخر ذلت و رسوائی پرختم ہوا۔
BREAKING : Joe Kent, who just resigned as Director of US CTC, exposed USA’s role in creating ISIS & Al-Qaeda
“United States strategically armed & relied on proxies like Al-Qaeda & ISIS in Syria, to serve Israel’s geopolitical interests” 🤯
So it was the US who created ISIS? This must break the internet.