برآمدگی جلوس شبِ عاشور امام بارگاہ حیدریؑ کمیٹی
النگ دولت دروازہ ملتان متولی امام بارگاہ و لائنسدار جلوس شبِ عاشور رکن پنجاب امن کمیٹی ملک خاور حسنین بھٹہ ملک سہیل بھٹہ منیر الحسینی اور دیگر عزیزان کے ہمراہ
ایران امریکا تنازع میں سدھار کی بدولت تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے، امریکی خام تیل کی آج 79 ڈالرفی بیرل تک کی سطح پر ٹریڈنگ رہی جب کہ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح پرآچکی ہے
#حے_جیم_سین
ملتان سوگوار ہے
مری حادثے میں محلہ سوتری وٹ ملتان کے 10 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے
اللہ رب العزت سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
بلی تھیلے سے باہر اگئی۔۔۔
بچوں کو وزیر بنا دیا، ان کے ابھی کھیل کودنے کےدن ہیں، وہ کیا سمجھتے ہیں
ایم پی صاحب فرما رہے ہیں کہ میرے لیے عمران خان ضروری ہے، بجٹ نہیں۔۔۔
آزاد کشمیر کیلئے موبائل و انٹرنیٹ سروس 12 جون تک کیلئے معطل ہے براہ کرم افواہ سازوں اور طرفین کے گالم گلوچ جتھوں سے فاصلہ رکھیں اور کرائے کے سوشل میڈیا اکاونٹس کی لگائی آگ سے کھیلنے سے پرہیز کیجے ورنہ
آگ دامن میں لگ جائے گی