مریم کا ہونہار پنجاب 🎉🥳
الحمدللہ - میٹرک ٹاپر سے انٹر ٹاپر تک کا سفر
میری چھوٹی بہن زنیرہ مشتاق نے ایک بار پھر ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
میٹرک میں فیصل آباد بورڈ میں ٹاپ پوزیشن کے بعد اب انٹرمیڈیٹ میں بھی فیصل آباد بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
میٹرک میں ٹاپ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے خود لاہور بلا کر ماں کی طرح محبت اور شفقت سے حوصلہ افزائی کی تھی اور ٹویٹ کیا تھا "So proud of her" - وہ لمحہ ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔
92 نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے زنیرہ نے کہا تھا:
"مریم نواز میری آئیڈیل ہیں، ہمارے رول ماڈل ہیں، پڑھ لکھ کر مریم نواز کی طرح پاکستان کی خدمت کرنا چاہتی ہوں"
تقسیم انعامات کی تقریب میں میڈم مریم نواز جب خطاب ختم کر کے جانے لگیں تو میری بہن نے انہیں اتنے قریب سے دیکھا لیکن ملاقات نہ ہو سکی، انعام وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب نے دیا۔ اس دن میڈم سے نہ مل پانے پر میری بہن بہت روئی تھی۔
میری بہن مریم نواز صاحبہ کی بہت بڑی فین ہے، اس کی آج بھی ایک ہی خواہش ہے کہ ایک بار اپنی آئیڈیل، اپنی وزیراعلیٰ سے مل سکے۔
میڈم، کیا آپ کی اس بیٹی کی یہ چھوٹی سی خواہش پوری ہو سکتی ہے؟
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
#سرکاری_اسکول_معیاری_سکول
اللہ پاک ہمت اور استقامت دے اور تمام مرحومین کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائےسعر پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مضروبین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Following the blast at the Old Police Lines Mosque in Kohat, terrorists attempted to infiltrate; 8 terrorists were killed in retaliatory action by police and security forces.
IG KP Zulfiqar Hameed lauded the officers who took part in the operation and announced rewards.