امریکہ نے حال ہیں میں ایک قرارداد کو 8 ویں مرتبہ ویٹو کیا ہے جو غزہ میں مکمل جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی تھی پاکستان میں جو لوگ ٹرمپ کو Man of peace کہتے نہیں تھکتے انہیں تو کم ازکم اپنے الفاظ واپس لینے چاہیے . ملیحہ لودھی
اسرائیلی حکومت سول آبادی پر حملوں کی کوریج کی اجازت دے رہی ہے لیکن ملٹری تنصیبات پر حملوں کی کوریج کی اجازت نہیں دیتی تاکہ ایران پر سول آبادی کو نشانہ بنانے کا الزام لگا سکے۔ سنئے صحافی کی رپورٹ
تہلکہ انگیز تحقیقاتی ویڈیو دیکھئیے۔
کیا سیتاوائٹ کو عمران نیازی نے"موساد"سے مروایا تھا؟
شوکت خانم ہسپتال میں بم دھماکہ مبینہ طور پر خود کروا کر 7 لوگ مارے،جھوٹا الزام آصف زرداری پر لگایا،ہمدردی سمیٹی اور
بم دھماکے کے ایک ہفتے بعد اپنی پارٹی"PTI"لانچ کر دی۔
43 سالہ صحت مند یوگا کرتی سیتاوائٹ اچانک گر کر مر گئی۔۔
موساد کا پرانا طریقہ کار
"غیر روایتی طریقے"سے قتل تاکہ موت قدرتی لگے۔
عمران کو جمائما سے ملوانے والی سیتاوائٹ عمران کے جمائما سے پہلے بیٹے کے پیدا ہونے کے بعد غصے میں اپنی بیٹی کو حق دلانے فورا عدالت میں کیوں چلی گئی؟
جمائما سے بچے پیدا کرنے کے بعد حسد اور دکھ میں مبتلا سیتاوائٹ۔
نیازی کے لیے مسلسل مسائل پیدا کر رہی تھی۔
رجعت پسند معاشرے میں سیاست کرنے کے لیے سیتا وائٹ کا ہمیشہ کے لیے خاموش ہونا ضروری تھا۔
جمائما کے لندن شفٹ ہونے کے 4 مہینے بعد سیتاوائٹ پراسرار طور پر
امریکا میں مر گئی۔
سب رشتوں سے کٹ کر رہنے والی سیتاوائٹ کے سوتیلے رشتے سیتا وائٹ کو مروانے والے طاقتور عناصر سے ڈر کر خاموش ہو گئے؟
1988 کے بعد سیکوئنس سے ہونے واقعات سب کچھ خود بیان کر رہے تھے مگر کسی نے اس طرف دھیان نہیں دیا۔
سیتاوائٹ کی موت کے 21 سال بعد انتہائی تہلکہ انگیز حقائق۔۔۔سامنے لایا ہوں۔دیکھئیے۔
(اسد آر چوہدری)
🔴 ایرانی صدر مسعود پزیشکیان:
▪️اسرائیل اپنی اس بے وقوفانہ جارحیت کی قیمت پچھتاوے کے ساتھ چکائے گا۔
▪️ہر کمانڈر کے ہاتھ سے گرنے والا پرچم، ایک باصلاحیت نیا کمانڈر اٹھائے گا اور میدانِ جنگ میں اترے گا۔
🤲دعا کی اپیل
تمام امت مسلمہ سے رہبر مسلمین و امید مستضعفین جہان حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہای(حفظہ اللہ)کی حفظ وسلامتی کے لیےخصوصی دعاکی اپیل ہے اور انکے لئے زیادہ سے زیادہ صدقہ دیں
دعا ہے خداوند کریم فرزندِ زھرا(س)کو اپنی آمان میں رکھےاور دشمن کےشرسےمحفوظ رکھے۔
آمین
I just requested, on behalf of @Left_EU, that the European Parliament condemn the illegal Israeli attack on Iran. But the mainstream political parties refused. When Russia illegally attacks Ukraine, they condemn it. When Israel illegally attacks Iran, they refuse to do the same