🚨Urgent | Immediate execution order for Palestinian hostages
Dr. Hossam Abu Safiya and thousands of Palestinian hostages including women and children are on an approved list for immediate execution.
Silence is not an option! Act now to save Palestinian hostages.
🇧🇭🌹 Martyr Sayyed Muhammad al-Mousawi Reciting Du'a al-Jawshan al-Kabeer
O He Whose Promise is true,
O He Whose Benignity is manifest,
O He Whose Command is overruling,
O He Whose Book is clear and final...
#Martyr_On_the_Path_of_Wilayah#Martyr_Sayyed_Muhammad_AlMousawi
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)
مزاحمت زندہ باد، مزاحمت زندہ رہیگی،
ابوعبیدہ کو شہادت مبارک،شہادت ان کی آرزو تھی ،شہادت ان کا راستہ تھا،انہوں نے اپنی شہادت سے اقصی کی آزادی کا راستہ دکھا دیا۔اقصی کا سپاہی اقصی پر قربان ہوگیا،کیا اپنے سینے پر تمغوں، میڈلز کی قطاریں سجانے والے مسلم جرنیل ابوعبیدہ کی پیروی کرینگے؟؟؟
ابوعبیدہ نئی نسل کا ہیرو ہے،ان کی شہادت دنیا بھر میں بالعموم اور عالم اسلام میں باالخصوص بیداری کا باعث بنے گی۔
اس مبارک خون کی برکت سےنہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا ان شاء اللہ۔
ہم۔عہد کرتے ہیں کہ ابوعبیدہ شہید کی مشن کو جاری رکھیں گے اور زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
نہ جج رہے ہیں ,نہ وکیل رہے ہیں
جیل سے کال کرنے کا 5 ہزار لیتے تھے میرے بیٹے میں طبعیت خراب تھی وہ کام نہیں کر سکتا تھا اسکا علیحدہ سے 5 ہزار لیتے تھے ہفتے کا 10 ہزار لیتے تھے۔ ایک بکری سیل کر دی کمیٹی ڈالی تھی وہ ڈیرھ لاکھ لگا دیا اب میرے پے قرضہ چڑھ گیا ہے
"یہ قتل تمہارے گلے پڑ جائیں گے"
قاسم کی موت کل گوجرانولہ جیل میں ہوئی وہ 9 مئی میں 5 سال کی بے گناہ سزا کاٹ رہا تھا 2 سال سے زیادہ کا عرصہ جیل کاٹ چکا تھا💔