**غلامی کے نہیں، آزادی کے سانس لیجیے۔**
اپنے مسائل کا حل خود کیجیے، خود کو اور اپنے جیسے لوگوں کو منتخب کیجیے۔
**عوام راج تحریک** میں شامل ہوں اور اپنے بہتر مستقبل کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
📲 **واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں:**
[واٹس ایپ گروپ جوائن کریں](https://t.co/Pn2BgvgcK9)
اگر آپ قابل ہیں اہل ہیں اور کرپٹ نظام سے تنگ ہیں اور ملک و قوم کے لئے اپنی خدمات دینا چاہتے ہیں تو عوام راج تحریک کو جوائن کیجیے۔
https://t.co/VXfyoEDJ8H
📢 اہم اعلان
آج رات *9 بجے*
ایک خصوصی *ٹویٹر اسپیس لائیو** ہونے جا رہی ہے، جس میں **عوام راج تحریک** کے حوالے سے اہم گفتگو کی جائے گی۔
🎙️ **میزبان:** اقرار الحسن صاحب
🤝 **شرکت:** سید بلال حیدر کاظمی
📅 **اتوار، 23 اگست**
⏰ **رات 9 بجے**
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
سوات ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری
آج بروز اتوار، 23 اگست 2026ء، کنجو ٹاؤن شپ، سوات میں میری رہائش گاہ پر عوام راج تحریک سوات کی ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
ضلعی صدر نے کابینہ کے تمام اراکین سے حلف لیا، جس میں عوام راج تحریک کے ساتھ وفاداری، عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کا عہد کیا گیا۔
تمام کابینہ اراکین نے اجلاس میں بھرپور شرکت کی اور اہم فیصلے کیے۔ اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی کہ عوام راج تحریک کا پیغام ضلعی سطح سے تحصیل اور گاؤں کی سطح تک مؤثر انداز میں پہنچایا جائے۔
اجلاس میں سوات میں باقاعدہ ضلعی کابینہ دفتر کے قیام اور اس کے انتظامی اخراجات کے لیے ہر ماہ مخصوص رقم باہمی تعاون سے جمع کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ، سوات کابینہ اپنی تنظیم، نظم و ضبط، میرٹ اور عوامی خدمت کے ذریعے پاکستان کے دیگر اضلاع کے لیے ایک مثالی کابینہ ثابت ہوگی۔
میں سوات کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی کامیابی، اتحاد اور عوامی خدمت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
عوام راج تحریک پائندہ باد 🇵🇰 #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan@NASIR001AFRIDI@BilalAmin_Bajwa
عوام راج تحریک
وہاڑی میں نیشنل اپوائنٹمنٹ کمیٹی کے زیرِ اہتمام عوام راج تحریک کا شاندار کنونشن کامیابی سے منعقد ہوا۔
عوام کی بھرپور شرکت، جوش و جذبہ اور مڈل کلاس کو آگے لانے کے عزم نے کنونشن کو یادگار بنا دیا۔
عوام راج زندہ باد
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
@BilalAmin_Bajwa جمہوری نظام ہی واحد وہ نظام ہے جو عام آدمی کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ اپنے نمائندے کا انتخاب خود کریں۔ عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر اور روشن مستقبل کے لئے اپنی رائے یعنی ووٹ کا استعمال کریں۔ عوام راج تحریک کا بنیادی مقصد ہی یہی ہے کہ ہم رائے سے متلک شعور عام کریں۔
@iqrarulhassan عوام کی آواز کو طاقت سمجھا جائے، شور نہیں۔ یہی آواز بہتر نظام، بہتر قیادت اور بہتر پاکستان کی بنیاد بن سکتی ہے۔
@iqrarulhassan
ملک احسن علی
President District Talagang
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے۔
حکمران اپنے پرتعیش اخراجات کم کریں اور غریب کو ریلیف دیں۔
پاکستان کی عوام اب مزید بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں رہی۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
پاکستان کے کسان کو بیج، کھاد اور پانی کے لیے سڑکوں پر آنا پڑتا ہے۔
اگر کسان بدحال رہے گا تو ملک میں غذائی بحران پیدا ہو جائے گا۔
ہم ہر محنت کش اور کسان کے حقوق کی جنگ آخری دم تک لڑیں گے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
جو سیاسی ڈکٹیٹر پارٹی میں اپنی طاقت کسی دوسرے سے شئیر کرنے کے لیے تیار نہیں وہ بلدیاتی نظام لا کر اپنا اختیار کیوں مڈل کلاس نمائندوں سے شئیر کریں گے؟
صرف مڈل کلاس لوگوں کی ایک جمہوری جماعت ہی حقیقی بلدیاتی نظام لا سکتی ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
جو سیاسی ڈکٹیٹر پارٹی میں اپنی طاقت کسی دوسرے سے شئیر کرنے کے لیے تیار نہیں وہ بلدیاتی نظام لا کر اپنا اختیار کیوں مڈل کلاس نمائندوں سے شئیر کریں گے؟
صرف مڈل کلاس لوگوں کی ایک جمہوری جماعت ہی حقیقی بلدیاتی نظام لا سکتی ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہر انسان عزت، تعلیم اور باعزت روزگار کے مواقع کا مستحق ہے۔
ایک بہتر معاشرہ وہی ہے جہاں کمزور طبقے کو آگے بڑھنے کے برابر مواقع میسر ہوں۔
@iqrarulhassan#عوام_کی_آواز_عوام_راج
انصاف، مساوات اور خدمت ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے۔
عوامی مسائل کو سنجیدگی سے لینا ضروری ہے۔
مثبت جدوجہد سے معاشرہ آگے بڑھتا ہے
@iqrarulhassan#عوام_کی_آواز_عوام_راج
:پاکستان کی ترقی کا راستہ حقیقی جمہوریت سے گزرتا ہے۔ جب سیاسی جماعتوں میں میرٹ اور شفافیت ہوگی تو ملک بھی مضبوط ہوگا۔ عوامی راج ہی عوام کی اصل طاقت ہے، آئیں تبدیلی کا حصہ بنیں۔ #عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan@Arshadawamraj1