حضرت عباد بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت علی ع نے فرمایا :
'میں اللہ کا بندہ ہوں اور اس کے رسول کا بھائی ہوں ، میں صدیق اکبر ہوں ، میرے بعد یہ بات وہی کہے گا جو انتہائی جھوٹا ہے ۔ میں نے دوسروں سے سات سال پہلے نماز پڑھی ہے"
Sunan Ibn e Majah#120
اے لوگو، مجھ سے سوال کر لو ، قبل اس کےکہ مجھے نہ پاؤ کیونکہ یقیناً میں زمین کے راستوں سے آسمان کے راستے زیادہ جانتا ہوں۔
امام علی علیہ السلام
نہج البلاغہ خطبہ ۱۸۸
#فُزتُ_وَرَبِّ_الكعبةِ